واشنگٹن (این این آئی )امریکا میں نگرانی کے کیمروں نے ایک ایسے ویڈیو کلپ کو محفوظ کیا ہے جس میں دکھایا گیا ہے کہ ایک امریکی خاتون اپنے شوہر کو اپنی کار کے ذریعے بار بار سڑک پر روندنے کی کوشش کررہی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ویڈیو میں یہ بھی دکھایا گیا کہ اس شخص نے پہلے گاڑی کے ڈگی سے کچھ چیزیں نکالیں اور انہیں زمین پر پھینک دیا جبکہ اس کی بیوی گاڑی کے اندر تھی۔پھر خاتون نیگاڑی کو پیچھے کی طرف چلایا۔ شوہر گاڑی کے پیچھے کھڑا تھا۔ شوہر نے بھاگ کر جان بچائی۔عورت نے کئی بار اپنے شوہر پر بار بار گاڑی چڑھانے کی کوشش کی مگر وہ ہربار گاڑی تلے آنے سے بچ جاتا۔ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ دونوں میاں بیوی ایک عمارت کے سامنے ایک دوسرے سے گتھم گتھا ہیں۔
امریکا،بیوی کے ہاتھوں شوہر کو کار تلے روندنے کی باربار کوشش کی ویڈیو جاری
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
گریٹ گیم (آخری حصہ)
-
لاہور،سفاک ماں کے ہاتھوں تین بچوں کے قتل کا معاملہ،ملزمہ کے دوران تفتیش ہولناک انکشافات
-
پنجاب میں میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے کسی بھی مضمون میں فیل ہونیوالے طلباء کیلیے بڑی خوشخبری
-
زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد جاں بحق
-
راولپنڈی میں بازار جانے والی لڑکی کے ساتھ مبینہ اجتماعی زیادتی
-
پاکستان میں مسلسل کمی کے بعد سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
ایران نے روس سمیت دوست ممالک کو آبنائے ہرمز ٹرانزٹ فیس سے استثنیٰ دے دیا
-
40فیصد بھارتی نژاد افراد امریکا چھوڑنے پر غور کرنے لگے
-
جنسی زیادتی کی سزا برقرار، مشہور فنکار سے ایوارڈ واپس لے لیا گیا
-
ایک ہی خاندان کے 9 نوجوانوں کی اپنی ہی 9 کزنز سے اجتماعی شادی، ویڈیو وائرل
-
ٹرمپ نے وفد کو مذاکرات کیلیے پاکستان جانے سے روکدیا،دورہ منسوخ کرنے کا اعلان
-
قیمتوں میں اضافہ، پیٹرولیم لیوی 107 روپے 38 پیسے فی لیٹر ہوگئی
-
ذہنی معذور لڑکی سے زیادتی کیس کے ملزم نے خود کشی کر لی
-
آئی ایم ایف کا ایک اور بڑا مطالبہ سامنے آ گیا



















































