شہریوں کو تاریخ پر تاریخ اور ناقص کاروں کی فراہمی ایم جی موٹرز کاعوام کیساتھ بڑا فراڈ سامنے آگیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) تاریخ پر تاریخ اور ناقص کاروں کی فراہمی ،ایم جی موٹرز کاعوام کیساتھ بڑا فراڈ سامنے آگیا،سینکڑوں شہری خوار ہونے لگے ۔ تفصیلات کے مطابق جاوید آفریدی کی کمپنی ایم جی موٹرزخریداروں کو دروازوں سے جگہ جگہ سے اترے ہوئے پینٹ کی کاریں فروخت کرنے لگی ۔اس حوالے سے کچھ ویڈیوز… Continue 23reading شہریوں کو تاریخ پر تاریخ اور ناقص کاروں کی فراہمی ایم جی موٹرز کاعوام کیساتھ بڑا فراڈ سامنے آگیا