جمعہ‬‮ ، 19 دسمبر‬‮ 2025 

چین کا ووہان کے تمام ” ایک کروڑ 10 لاکھ شہریوں” کے کرونا ٹیسٹ کرنیکا فیصلہ‎

datetime 3  اگست‬‮  2021 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک/این این آئی )چین نے ووہان شہر کے تمام باشندوں کے کرونا وائرس ٹیسٹ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق

چینی شہر ووہان کے حکام کا کہنا ہے کہ شہر کی تمام آبادی کے کرونا ٹیسٹ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔یہی وہ شہر ہے جہاں 2019ء میں کرونا وائرس کا پہلا کیس سامنے آیا تھا۔ حکام کے مطابق ایک کروڑ 10 لاکھ آبادی والے شہر میں تیزی سے جامع ٹیسٹنگ شروع کررہے ہیں۔ دوسری جانب ادھر پاکستانی حکومت نے بڑی تعداد میں کورونا ویکسین درآمد کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ وزرات صحت کے حکام کے مطابق رواں ماہ 3کروڑ50 لاکھ ویکسین کی خوراکیں درآمد کی جائیں گی۔حکام نے کہا ہے کہ ویکسین کی مسلسل فراہمی برقرار رکھنے کیلئے اقدامات کیے جائیں گے۔خیال رہے کہ ملک میں کورونا کیسز میں اضافے کے ساتھ ہی ویکسینیشن کیلئے بھی عوام کا رش لگ گیا ہے اور گزشتہ روز ملک میں یومیہ ویکسین لگانے کا نیاریکارڈ بن گیا ہے۔گزشتہ روز ملک بھر میں 10 لاکھ 72 ہزار 342 افراد کو ویکسین لگائی گئی۔



کالم



جو نہیں آتا اس کی قدر


’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…