جمعہ‬‮ ، 22 اگست‬‮ 2025 

جس گھر میں صرف یہ دو چیزیں ہوں وہاں نہ غربت آ ئے گی اور نہ محتاجی ۔۔۔ بیماری ختم ہو جا ئے گی

datetime 2  اگست‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )اگر آپ لوگ چاہتے ہیں کہ گھر میں بھی بر کت ہی بر کت پیدا ہو جا ئے محتاجی ختم ہو جا ئے غربت ختم ہو جا ئے اور بیماریوں سے نجات مل جا ئے تو آج آپ کو ایک ایسی چیز کے بارے میں بتانے جا رہا ہوں پیارے آقا ﷺ کے ایسے فر مان کے بارے میں جا رہا ہوں کہ اگر آپ پیارے آقا کے اس فر مان پر عمل کر یں کہ جس کے بارے میں آپ ﷺ نے فر ما یا کہ

اس گھر میں بر کت ہی بر کت ہو جا تی ہے گھر میں محتاجی ہو غربت سے پاک صاف ہو جا تا ہے جس گھر میں اس فرمان مبارک پر عمل کر لیا جا ئے آپ بہت سے وظائف کر تے ہیں اعمال کر تے ہیں عاملوں کے پاس جا تے ہیں بہت سے پیسے دیتے ہیں کہ کسی طرح سے گھر میں سکون پیدا ہو جا ئے گھر میں بر کت ہو جا ئے گھر کا ماحول جنت جیسا بن جا ئے گھر میں خوشیاں پیدا ہو جا ئیں لیکن اتنی محنت کرنے کے باوجود گھر کا ماحول خراب رہتا ہے ہر کام میں بے بر کتی رہتی ہے تو آج کی میری باتیں سننے کے بعد آپ میں ایک خوشی کی لہر دوڑ جائے گی آپ کا گھر اتنی بر کت سے بھر جا ئے گا کہ لوگ آپ سے پوچھنے آ ئیں گے کہ آپ کون سا عمل کر تے ہو ایک بات ہمیشہ یاد رکھیں کہ حضور پاک ﷺ نے فر ما یا اکٹھے ہو کر کھا یا کرو۔ علیحدہ علیحدہ نہ کھاؤ جب بھی کھا نا کھاؤ اکٹھے ہو کر کھا ؤ ایک جماعت کے ساتھ مل بیٹھ کر کھا نا کھا یا کرو آپ ﷺ فر ما تے ہیں کہ اللہ کو یہ بات سب سے زیادہ پسند ہے کہ وہ اپنے مومن بندہ کو بیوی اور بچوں کے ساتھ دسترخوان پر بیٹھے اور جب سب کھاتے ہیں اکٹھے ہو کر کھاتے ہیں دسترخوان پر تو اللہ ان کو رحمت کی نظر سے دیکھتا ہے ان کے گ ن ا ہ وں کو معاف کر دیتا ہے اور ان کو بخش دیتا ہے۔ اکٹھے ہو کر مل بیٹھ کر کھانے میں ہی بر کت ہے اور کھانے سے پہلے بسم اللہ لازمی پڑھ لیا کر یں حضرت ابو ایوب انصاری فر ما تے ہیں ہم حضور پاک کی بارگاہ میں حاضر تھے شروع میں ہم نے بر کت کسی کھانے میں نہیں دیکھی جو بر کت ہم نے حضور پاک کے گھر میں دیکھی تھی۔ آپ ایک چھوٹا سا کام کر لیں وظیفوں کو سب کچھ چھوڑ کر آج ہی بازار چلے جا ئیں اور سرکہ لے کر اپنے گھر میں رکھ لیں گھر میں سرکے کا استعمال کیا کر یں گھر میں لا کر سرکے کو رکھ لیں پیارے آقا ﷺ کا فرمان مبارک کبھی بھی جھوٹا ثابت نہیں ہو سکتا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



خوشی کا پہلا میوزیم


ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…