ہفتہ‬‮ ، 24 مئی‬‮‬‮ 2025 

ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں نیا کنٹری ڈائریکٹر تعینات کر دیا

datetime 10  اگست‬‮  2021

ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں نیا کنٹری ڈائریکٹر تعینات کر دیا

اسلام آباد( آن لائن ) ایشیائی ترقیاتی بنک نے پاکستان میں نیا کنٹری ڈائریکٹر تعینات کر دیا ۔ ایشیائی ترقیاتی بنک کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق یونگ یی بنک کو پاکستان میں نیا کنٹری ڈائریکٹر تعینات کیا گیا ہے ، نئے کنٹری ڈائریکٹر کی تعیناتی کا اطلاق فوری طور پر ہو گا ۔… Continue 23reading ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں نیا کنٹری ڈائریکٹر تعینات کر دیا

غلاف کعبہ کو واپس لٹکانے اور اسے شاذروان سے باندھنے کا عمل مکمل

datetime 10  اگست‬‮  2021

غلاف کعبہ کو واپس لٹکانے اور اسے شاذروان سے باندھنے کا عمل مکمل

ریاض (این این آئی)صدارت عامہ برائے امور حرمین شریفین کے غلاف کعبہ شریف کی نمائندہ ایجنسی نے حج کے دوران احتیاطی تدابیر کے تحت سطح زمین سے اٹھائے گئے غلاف کعبہ کوواپس اپنی اصل حالت میں پھیلا دیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ غلاف کعبہ کو شاذروان کے ساتھ بھی باندھ دیا گیا ہے۔خیال رہے… Continue 23reading غلاف کعبہ کو واپس لٹکانے اور اسے شاذروان سے باندھنے کا عمل مکمل

یوٹیلیٹی سٹوروں پر گھی اور آٹے کی قلت شدت اختیار کر گئی

datetime 10  اگست‬‮  2021

یوٹیلیٹی سٹوروں پر گھی اور آٹے کی قلت شدت اختیار کر گئی

لاہور (آن لائن)صوبائی دارالحکومت لاہور کے بیشتر یوٹیلیٹی سٹوروں پر گھی اور آٹے کی قلت شدت اختیار کر گئی ہے۔ وفاقی حکومت کی جانب سے گھی اور آٹے کی قیمتوں میں اضافہ بھی یوٹیلیٹی سٹوروں پر سود مند ثابت نہ ہوسکا جس کے نتیجے میں حکومت یوٹیلیٹی سٹوروں پر رعائتی رخوں میں اشیاء ضروریہ فراہم… Continue 23reading یوٹیلیٹی سٹوروں پر گھی اور آٹے کی قلت شدت اختیار کر گئی

اقوام متحدہ نے عالمی سطح پر بھوک کے بحران کا خدشہ ظاہر کردیا

datetime 10  اگست‬‮  2021

اقوام متحدہ نے عالمی سطح پر بھوک کے بحران کا خدشہ ظاہر کردیا

نیویارک (آن لائن) اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ دنیا کے 20 مختلف ممالک میں بھوک کے بحران کا خطرہ ہے۔ سیاسی تنازعات، کورونا وائرس کی وبا اور موسمیاتی تبدیلیوں سے شدید اثرات کا خدشہ ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کی جانب سے جاری ہونے والی رپورٹ میں کہا گیا ہے… Continue 23reading اقوام متحدہ نے عالمی سطح پر بھوک کے بحران کا خدشہ ظاہر کردیا

آئی سی سی نے لاس اینجلس اولمپکس 2028 میں کرکٹ کو شامل کرانے کی کوششیں تیز کردیں

datetime 10  اگست‬‮  2021

آئی سی سی نے لاس اینجلس اولمپکس 2028 میں کرکٹ کو شامل کرانے کی کوششیں تیز کردیں

دبئی (این این آئی)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے لاس اینجلس اولمپکس 2028 میں کرکٹ کو شامل کرانیکی کوششیں تیز کردیں۔کرکٹ کو اولمپکس میں شامل کرنے کی بڈ کے لیے ورکنگ کمیٹی بنادی گئی ہے، آئی سی سی کے مطابق اولمپکس 2028 میں کرکٹ شامل کرنے سے امریکا میں کرکٹ فینز کو بھی اطمینان… Continue 23reading آئی سی سی نے لاس اینجلس اولمپکس 2028 میں کرکٹ کو شامل کرانے کی کوششیں تیز کردیں

سرکاری ملازمین کو 25 فیصد سپیشل الائونس ستمبر کی تنخواہ میں ادا کرنے کا نوٹیفکیشن جاری

datetime 10  اگست‬‮  2021

سرکاری ملازمین کو 25 فیصد سپیشل الائونس ستمبر کی تنخواہ میں ادا کرنے کا نوٹیفکیشن جاری

لاہور(این این آئی) محکمہ خزانہ کی جانب سے تمام سرکاری ملازمین اور افسران کو 25 فی صد سپیشل الائونس ستمبر کی تنخواہ میں ادا کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ۔نجی ٹی وی کے مطابق محکمہ خزانہ کی جانب سے تمام سرکاری ملازمین اور افسران کو 25 فی صد سپیشل الائونس ستمبر کی تنخواہ… Continue 23reading سرکاری ملازمین کو 25 فیصد سپیشل الائونس ستمبر کی تنخواہ میں ادا کرنے کا نوٹیفکیشن جاری

گھر کے مختلف حصے میں کالی مرچ چھڑکنے کے حیران کن فائدے

datetime 10  اگست‬‮  2021

گھر کے مختلف حصے میں کالی مرچ چھڑکنے کے حیران کن فائدے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )کالی مرچوں کو ہم کھانا ذائقہ دار بنانے کے لیے تو استعمال کرتے ہیں۔ لیکن اب ماہرین نے ان کے کچھ ایسے استعمالات بتا دیئے ہیں جو آپ نے کبھی سوچے بھی نہ ہوں گے۔ میل آن لائن کی رپورٹ کے مطابق ماہرین کا کہنا ہے۔ کہ کالی مرچیں گھر سے… Continue 23reading گھر کے مختلف حصے میں کالی مرچ چھڑکنے کے حیران کن فائدے

سورہ یٰسین آیت نمبر 58 کا فائدہ

datetime 10  اگست‬‮  2021

سورہ یٰسین آیت نمبر 58 کا فائدہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )قرآن پاک میں اللہ پاک کا ارشاد ہے کہ اور ہم قرآن میں وہ چیز اتارتے ہیں جو شفاء اور رحمت ہے ایمان والوں کے لئے سورہ یاسین پاک کی آیت سلام قول من رب الرحیم میں بہت سے پوشیدہ اسرار ہیں اور بے شمار فضائل اور ہر قسم کے امراض… Continue 23reading سورہ یٰسین آیت نمبر 58 کا فائدہ

محرم الحرام کے پہلے عشرہ کا خاص عمل

datetime 10  اگست‬‮  2021

محرم الحرام کے پہلے عشرہ کا خاص عمل

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )محرم الحرام کے پہلے دس دنوں کا پہلے عشرہ کا ایک بہت ہی خاص نہایت ہی آسان پاورفل وظیفہ لے کر حاضر ہوئے ہیں۔ یقین مانیں کہ یہ وظیفہ بہت ہی لاجوا ب ہے۔ ہمیں سال میں ایک بار موقع ملتا ہے تو ہم نے اس موقع کو ضائع نہیں ہونے… Continue 23reading محرم الحرام کے پہلے عشرہ کا خاص عمل