ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں نیا کنٹری ڈائریکٹر تعینات کر دیا

datetime 10  اگست‬‮  2021 |

اسلام آباد( آن لائن ) ایشیائی ترقیاتی بنک نے پاکستان میں نیا کنٹری ڈائریکٹر تعینات کر دیا ۔ ایشیائی ترقیاتی بنک کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق یونگ یی بنک کو پاکستان میں نیا کنٹری ڈائریکٹر تعینات کیا گیا ہے ، نئے کنٹری ڈائریکٹر کی تعیناتی کا اطلاق فوری طور پر ہو گا ۔ نئے کنٹری ڈائریکٹر کنٹری پارٹنرشپ اسٹریٹجی 2021-25 پر عملدرآمد کی نگرانی کریں گے۔ نئے کنٹری ڈائریکٹر یونگ یی کا اپنی تعیناتی پر کہنا ہے کہ وہ حکومت پاکستان کے ساتھ کا م کرنے کیلئے پرعزم ہیں، کورونا پرقابو اور معاشی بحالی کیلئے پاکستان کی مدد جاری رکھیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…