پیر‬‮ ، 25 اگست‬‮ 2025 

اپنی سرزمین کسی کو دیں گے نہ مداخلت کرنے دیں گے، شیخ رشید

datetime 11  اگست‬‮  2021

اپنی سرزمین کسی کو دیں گے نہ مداخلت کرنے دیں گے، شیخ رشید

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ نہ اپنی سرزمین کسی کو دیں گے نہ اس پر کسی کو مداخلت کرنے دیں گے، یہ وہ نعرہ ہے جو عمران خان نے لگایا جس میں امتحان کے علاوہ پابندیاں اور دشواریاں ہیں،صوبہ قندھار کے قائم مقام… Continue 23reading اپنی سرزمین کسی کو دیں گے نہ مداخلت کرنے دیں گے، شیخ رشید

پاکستان میں وقت سے پہلے انتخابات کا عندیہ دے دیاگیا

datetime 11  اگست‬‮  2021

پاکستان میں وقت سے پہلے انتخابات کا عندیہ دے دیاگیا

کراچی(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سنیٹرفیصل واوڈا نے کہاہے کہ اگلے بجٹ کے بعد ہوسکتا ہے کہ ملک میں وقت سے 4 یا6 ماہ پہلے انتخابات کا اعلان کردیا جائے۔ خصوصی گفتگو کرتے ہوئے فیصل واوڈانے کہاکہ یہ میرا ذاتی تجزیہ ہے جو میں حکومت کی کارکردگی کے بنیاد پر کہہ رہا ہوں۔انہوں… Continue 23reading پاکستان میں وقت سے پہلے انتخابات کا عندیہ دے دیاگیا

30اگست تک ویکسی نیشن نہ کرانے والے ملازمین کی تنخواہیں روکنے کا فیصلہ

datetime 11  اگست‬‮  2021

30اگست تک ویکسی نیشن نہ کرانے والے ملازمین کی تنخواہیں روکنے کا فیصلہ

کراچی (این این آئی) ایڈمنسٹریٹر کراچی، سندھ حکومت کے ترجمان و مشیر قانون بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے ہدایت کی ہے کہ بلدیہ عظمیٰ کراچی کے تمام ملازمین دفتری اوقات کے دوران لازمی طور پر ماسک پہنیں اور تمام افسران و ملازمین 30اگست تک ویکسی نیشن کروالیں‘ مقررہ مدت تک ویکسی نیشن نہ کرانے والے افسران… Continue 23reading 30اگست تک ویکسی نیشن نہ کرانے والے ملازمین کی تنخواہیں روکنے کا فیصلہ

این سی اوسی نے کورونا ویکسین کی پہلی اور دوسری ڈوز کا درمیانی وقفہ کم کردیا ، ہوائی سفر بارے بھی اہم اعلان

datetime 11  اگست‬‮  2021

این سی اوسی نے کورونا ویکسین کی پہلی اور دوسری ڈوز کا درمیانی وقفہ کم کردیا ، ہوائی سفر بارے بھی اہم اعلان

اسلام آباد (آن لائن ) نیشنل کمانڈ اینڈآپریشن سینٹر(این سی او سی ) نے ملک میں کورونا ویکسین کی پہلی اور دوسری ڈوز کا درمیانی وقفہ 42 سے کم کرکے 28 دن کردیا اور10ستمبر کے بعد ہوائی سفر کے لئے مکمل ویکسینیشن لازمی قرار دے دی گئی ہے ،جزوی سرٹیفکیٹ بھی کار آمد نہیں ہوگا۔تفصیلات… Continue 23reading این سی اوسی نے کورونا ویکسین کی پہلی اور دوسری ڈوز کا درمیانی وقفہ کم کردیا ، ہوائی سفر بارے بھی اہم اعلان

ن لیگ میں بیانیے کی جنگ شدت اختیار کر گئی، شاہد خاقان عباسی اور رانا تنویر کے درمیان تکرار

datetime 11  اگست‬‮  2021

ن لیگ میں بیانیے کی جنگ شدت اختیار کر گئی، شاہد خاقان عباسی اور رانا تنویر کے درمیان تکرار

اسلام آباد(آن لائن ) ن لیگ میں بیانیے کی جنگ شدت اختیار کر گئی،نجی ٹی وی نے یہ دعویٰ کیا ہے کہ گزشتہ روز منگل کو ہونے والے قومی اسمبلی کے اجلاس میں مسلم لیگ ( ن) کے رہنماشاہد خاقان عباسی اور رانا تنویر کے درمیان تکرار ہو گئی، شاہد خاقان عباسی نے رانا تنویر… Continue 23reading ن لیگ میں بیانیے کی جنگ شدت اختیار کر گئی، شاہد خاقان عباسی اور رانا تنویر کے درمیان تکرار

امریکا، اسرائیل اور فلسطینی اتھارٹی کے درمیان خفیہ معاہدے کا انکشاف

datetime 11  اگست‬‮  2021

امریکا، اسرائیل اور فلسطینی اتھارٹی کے درمیان خفیہ معاہدے کا انکشاف

واشنگٹن(این این آئی)عرب اور اسرائیلی ذرائع ابلاغ نے صہیونی ریاست، امریکا اور فلسطینی اتھارٹی کے درمیان خفیہ معاہدے کا انکشاف کیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکا ، فلسطینی اتھارٹی اور اسرائیل کے درمیان سہ فریقی معاہدہ طے پایا ہے جس کی تفصیلات منظر عام پرآنے لگی ہیں۔ ذرائع نے شناخت ظاہر نہ کرنے کی شرط پر… Continue 23reading امریکا، اسرائیل اور فلسطینی اتھارٹی کے درمیان خفیہ معاہدے کا انکشاف

2 بیٹوں کی موت کی خبر سنتے ہی استاد دل کا دورہ پڑنے سے فوت، فضا سوگوار ہو گئی

datetime 11  اگست‬‮  2021

2 بیٹوں کی موت کی خبر سنتے ہی استاد دل کا دورہ پڑنے سے فوت، فضا سوگوار ہو گئی

قاہرہ(این این آئی )مصر کے شہر القوصیہ میں ایک شہری اپنے دو بیٹوں کی موت کی خبر سنتے ہی خود بھی دنیا سے رخصت ہو گیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق تدریس کے شعبے سے وابستہ 65 سالہ مصری شہری ناجح کامل کو یہ اطلاع ملی تھی کہ ایک خوف ناک ٹریفک حادثے میں اس کے دو بیٹے… Continue 23reading 2 بیٹوں کی موت کی خبر سنتے ہی استاد دل کا دورہ پڑنے سے فوت، فضا سوگوار ہو گئی

ٹیکسی میں موجود کوبرا نے ایک ہی خاندان کے 4 افراد کو ڈس کر ہلاک کر دیا، انتہائی افسوسناک خبر

datetime 11  اگست‬‮  2021

ٹیکسی میں موجود کوبرا نے ایک ہی خاندان کے 4 افراد کو ڈس کر ہلاک کر دیا، انتہائی افسوسناک خبر

قاہرہ(این این آئی)مصرمیں ایک ٹیکسی میں موجود کوبرا سانپ کے ڈسنے سے ایک ہی خاندان کے چارافرادجاں بحق ہوگئے ،میڈیارپورٹس کے مطابق اسکندریہ کی ایک پارکنگ اسٹیںڈ سے چلنے والی ٹیکسی کفر الشیخ کی طرف روانہ ہوئی۔ راستے میں ڈرائیور کو سانپ بھیجنے والے شخص کی فون کال آئی۔اس نے کال سنی اور اسے بتایا… Continue 23reading ٹیکسی میں موجود کوبرا نے ایک ہی خاندان کے 4 افراد کو ڈس کر ہلاک کر دیا، انتہائی افسوسناک خبر

چین کابڑا اقدام قومی سلامتی کیلئے نقصان دہ نغموں پر پابندی لگا دی

datetime 11  اگست‬‮  2021

چین کابڑا اقدام قومی سلامتی کیلئے نقصان دہ نغموں پر پابندی لگا دی

بیجنگ(این این آئی)چین ایسے گانوں اورنغموں پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جو قومی سلامتی کے لیے خطرہ ہوں۔ اس میں وہ نغمے بھی شامل ہیں جو مذہبی روایات کے خلاف یا پھر منشیات کی حوصلہ افزائی کرتے ہوں۔میڈیارپورٹس کے مطابق چین تفریحی مقامات پر نقصان دہ مواد والے کراوکے گانوں پر… Continue 23reading چین کابڑا اقدام قومی سلامتی کیلئے نقصان دہ نغموں پر پابندی لگا دی