اسلام آباد(آن لائن ) ن لیگ میں بیانیے کی جنگ شدت اختیار کر گئی،نجی ٹی وی نے یہ دعویٰ کیا ہے کہ گزشتہ روز منگل کو ہونے والے قومی اسمبلی کے اجلاس میں مسلم لیگ ( ن) کے رہنماشاہد خاقان عباسی اور رانا تنویر کے درمیان تکرار ہو گئی، شاہد خاقان عباسی نے رانا تنویر کو مخاطب کرتے ہو ئے کہا کہ آپ کو کیا ضرورت تھی ٹی وی پر آکر اس طرح بولنے کی جس پر رانا تنویر نے غم وغصے کا اظہار کرتے ہوئے جواب دیا کہ عباسی صاحب آپ پارٹی لائن خراب کرر ہے ہیں جس پر شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ پارٹی لائن وہی ہے جونواز شریف کی ہے نواز شریف اور شہباز شریف آج منع کردیں تو میں کسی بھی ٹاک شو میں نہیں جائوں گا ۔ دونوں رہنمائوں کے درمیان ہونے والی تکرار سن کر ترجمان مسلم لیگ ن مریم اورنگزیب آٹپکیں اور مداخلت کرتے ہوئے دونوں کے درمیان معاملے کو سلجھایا۔
ن لیگ میں بیانیے کی جنگ شدت اختیار کر گئی، شاہد خاقان عباسی اور رانا تنویر کے درمیان تکرار
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
مذاکرات کی اندرونی کہانی
-
ڈاکٹر فیصل کی سبکدوشی, عہدہ چھوڑ کر اسلام آباد روانہ، کمیونٹی میں تذبذب اور تشویش
-
اسکولوں میں جمعہ کی چھٹی ، وزیر تعلیم کا اہم بیان آگیا
-
نسوار سے متعلق نیا قانون؟ سزائیں اور جرمانے
-
’نوکری سے نکالنے پر ملزم لیڈی ڈاکٹر کی ویڈیو بنا کر بیلک میل کرتا رہا‘
-
پاکستانی عازمینِ حج کے لیے قربانی کی رقم مقرر؟ کتنے ہزار روپے ادا کرنا ہوں گے؟
-
راولپنڈی،13سالہ بچی کے ساتھ ملزمان کی گھر میں گھس کر زیادتی، ویڈیو بھی بناتے رہے
-
نیشنل بینک آف پاکستان مین برانچ میانوالی میں سونا چوری ہونے کا انکشاف
-
خسرہ کی وبا نے خطرناک صورتحال اختیار کر لی، اب تک 40 بچے جاں بحق
-
پاکستان بھر میں سونے کی قیمتوں میں پھر اضافہ
-
محکمہ موسمیات نے ہیٹ ویو کا الرٹ جاری کردیا
-
آج کچھ گولیاں چلیں گی، ترجمان وائٹ ہاس کا مذاق سچ ثابت ہوگیا
-
ایران نے امریکہ کو پاکستان کے ذریعے نئی تجاویز پیش کردیں
-
اسلام آباد سمیت ملک کے بیشتر شہروں میں زلزلے کے جھٹکے



















































