طالبان کی پیش قدمی میں تیزی آگئی 12ویں صوبائی دارالحکومت پر بھی قبضہ کر لیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک/این این آئی )افغانستان میں طالبان کی پیش قدمی جاری ہے اور طالبان نے12ویں صوبائی دارالحکومت پر قبضہ کرکے افغان سرزمین پر اپنی گرفت مضبوط کر لی ہے۔ غزنی اور ہرات مکمل طور پر طالبان کے کنٹرول میں جا چکے ہیں۔طالبان34 میں سے 12 صوبائی دارالحکومتوں پر قبضہ کر چکے ہیں۔ دوسری… Continue 23reading طالبان کی پیش قدمی میں تیزی آگئی 12ویں صوبائی دارالحکومت پر بھی قبضہ کر لیا