جمعہ‬‮ ، 23 مئی‬‮‬‮ 2025 

راج کندرا نے فحش شوٹنگ کے حوالے سے مجھے گمراہ کیا، شیرلین چوپڑا

datetime 12  اگست‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (این این آئی) بھارتی ماڈل، اداکارہ و گلوکارہ شیرلین چوپڑا نے شلپا شیٹھی کے شوہر راج کندرا پر گمراہ کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ راج نے

یہ بتایا کہ نیم عریاں اور فحش شوٹس نارمل ہوتے ہیں۔انہوں نے دعویٰ کیا کہ راج کندرا نے ان سے کہا کہ ان کی بیوی شلپا، میری تصاویر اور ویڈیوز پسند کرتی ہیں۔ گزشتہ روز شیرلین چوپڑا نے ممبئی پولیس کے کرائم برانچ کے پراپرٹی سیل کو فحش فلموں کے حوالے سے اپنا بیان ریکارڈ کرایا۔ ۔ 1999 میں مس آندھرا کا تاج پہننے والی شیرلین چوپڑا نے بھارتی میڈیا کو ایک انٹرویو میں بتایا کہ راج کندرا نے انھیں شوٹ کے حوالے سے گمراہ کیا اور غلط بیانی کی حالانکہ وہ میرے مینٹور (اتالیق) تھے لیکن اس کے باوجود انھوں نے مجھے بہکایا اور کہا کہ جو بھی شوٹنگ کی جارہی ہے وہ گلیمر ہے، ایسا ہر کوئی کرتا ہے اور مجھے بھی کرنا چاہیے۔

موضوعات:



کالم



نیوٹن


’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…