کووڈ کو شکست دینے والوں میں سوچنے اور توجہ مرکوز کرنے میں مشکلات کا انکشاف
لندن(این این آئی )کورونا وائرس سے ہونے والی بیماری کووڈ 19 کو شکست دینے والے افراد کو مختلف ذہنی مسائل جیسے سوچنے اور توجہ مرکوز کرنے میں مشکلات کا سامنا ہوسکتا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ بات برطانیہ میں ہونے والی ایک نئی طبی تحقیق میں سامنے آئی۔امپرئیل کالج لندن کالج کی اس تحقیق میں 80… Continue 23reading کووڈ کو شکست دینے والوں میں سوچنے اور توجہ مرکوز کرنے میں مشکلات کا انکشاف