منگل‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2025 

100سال تک صحت مند رہیں گے بس یہ آسان سا نسخہ استعمال کرلیں

datetime 15  اگست‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) اعصاب اور پٹھوں کو مضبوط بنانے میں بہت ہی کمال کے فوائد رکھتا ہے اس کا استعمال کرنا آپ کو بڑھاپے میں بھی بھر پور جوانی کا احساس دلا تا ہے بڑی عمر میں پہنچ کر بھی ہڈیاں اور پٹھے مکمل طور پر صحت مند رہتے ہیں دماغ کو تیز کر تا ہے نظر کی کمزوری اس کا استعمال کرنے سے دور ہو جا تی ہے جن لوگوں کو آئرن یا کیلشیم کی کمی کا سا منا ہے

اور اسی وجہ سے عام جسمانی کمزوری سے دو چار ہیں جسمانی محنت نہیں کر سکتے ہر وقت تھکے تھکے رہتے ہیں ذرا سا کام کر نے سے بدن ٹوٹنے لگتا ہے بلڈ پریشر بھی اکثر لو رہتا ہے ٹانگوں میں یا کمر میں درد ہو تا ہے چکر آ تے ہیں ٹانگوں یا پنڈلیوں میں تھکن کا احساس رہتا ہے۔ تو ایسی تمام علا مات میں اس نسخے کا استعمال کر نا بے حد مفید ثابت ہو تا ہے یہ بہترین علاج ہے اس کے کچھ دنوں کے استعمال سے ہی مردانہ قوت میں اضافہ ہو جا تا ہے مثانہ کی کمزوری کا بھی بہترین علاج ہے تو اسے بنانے کی تر کیب اور استعمال کرنے کے طریقہ کار کے بارے میں جان لیتے ہیں لیکن اس سے پہلے میں یہاں پر ایک گزارش کر نا چاہتا ہوں کہ میری ان باتوں کو بہت ہی زیادہ دھیان سے سننا ہے آپ نے تا کہ اس سے بے شمار فائدہ حاصل ہو سکے آپ کو۔ اس نسخے کوتیار کرنے کے لیے آپ نے چار عدد سبز الائچی یعنی چھوٹی الائچی لینی ہے۔ اس کے علاوہ سات عدد بادام کی گریاں اور ایک عدد چھنوارا ان تینوں چیزوں کو رات کے وقت پانی میں بھگو کر رکھ دیجئے صبح بادام اور الائچی کا چھلکا دو کر کے اور چھنوارے کی گٹھلی دو ر کر کےا نہیں ایک گلاس دودھ کے ہمراہ گرینڈر میں اچھی طرح چلا دیجئے اور نہار منہ اسے پی لیا کر یں اسے میٹھا بھی کر سکتے ہیں ناشتہ بھی آپ نے ایک گھنٹے کے بعد کر نا ہے اعصابی کمزوری ہڈیوں اور پٹھوں کی کمزوری مردانہ کمزوری اور عام جسمانی کمزوری کا زبردست علاج ہے لمبی عمر تک آپ کو مکمل طور پر فٹ اور جوان بنائے رکھنے میں انتہائی فائدہ مند چیز ہے۔ دہی پروبایوٹیکس، کیلشیئم، پوٹاشیم اور وٹامن ڈی، اے اور فولیٹ کے حصول کا اچھا ذریعہ ہے، طبی ماہرین نے دریافت کیا ہے۔ کہ روزانہ دہی کو کھانا ہڈیوں کی کمزوری اور فریکچر کے خطرے کی روک تھام کرتا ہے، اگر آپ کو لگتا ہے کہ ہڈیاں کمزور ہوچکی ہیں تو دہی کھانا عادت بنالیں۔دودھ دودھ بھی کیلشیئم، فاسفورس اور وٹامنز اے اور ڈی کے حصول کا چھا ذریعہ ہے، گائے کا دودھ ہڈیوں کو مضبوط بنانے کے لیے فائدہ مند ہے، اس کے لیے فورٹیفائیڈ ملک پینا بھی فائدہ پہنچا سکتا ہے۔سبز پتوں والی سبزیاںسبز پتوں والی سبزیاں جیسے پالک اور ساگ وغیرہ کیلشیئم، اینٹی آکسائیڈنٹس اور وٹامن کے اور سی کے حصول کا اچھا ذریعہ ہے، ان سبزیوں کو اکثر کھانا ہڈیوں کو مضبوط بنانے کے ساتھ جسمانی مدافعتی نظام بھی طاقتور کرتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کم عمری کی شادی پر پابندی کا بل واپس نہ لیا گیا تو سڑکوں پر آئیں گے، فضل الرحمن


اسلام آباد (این این آئی)جمعیت علما اسلام کے سربراہ…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…