”ہمارے ہاتھ ہماری پیٹھ کے پیچھے باندھے اور وطن کو بیچ دیا“ اشرف غنی کو فرار پر سخت تنقید کا نشانہ بنانے والے افغان وزیر دفاع بھی ملک سے فرار ہو گئے
کابل (این این آئی)افغانستان کے فراروالے صدر اشرف غنی بھی برہمی کا اظہار کرنے والے قائم مقام وزیر دفاع جنرل بسم اللہ خان محمدی کی بھی افغانستان سے فرار کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔گزشتہ روز جنرل بسم اللہ خان محمدی نے طالبان کے کابل میں داخلے پر دارالحکومت کے دفاع کا اعلان کیا تھا تاہم… Continue 23reading ”ہمارے ہاتھ ہماری پیٹھ کے پیچھے باندھے اور وطن کو بیچ دیا“ اشرف غنی کو فرار پر سخت تنقید کا نشانہ بنانے والے افغان وزیر دفاع بھی ملک سے فرار ہو گئے