افغانستان پر سلامتی کونسل کا اجلاس پاکستان کو پھر خطاب کی اجازت نہ ملی
نیویارک(این این آئی)افغانستان کی موجودہ صورتحال پر ہونے والے سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس میں پاکستان کو پھر خطاب کی اجازت نہ ملی۔میڈیارپورٹس کے مطابق افغانستان کی صورتحال پر سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس ہوا جس میں کئی ممالک نے شرکت کی۔ اجلاس میں مختلف ممالک کے نمائندوں نے خطاب کیا تاہم پاکستان کو ایک… Continue 23reading افغانستان پر سلامتی کونسل کا اجلاس پاکستان کو پھر خطاب کی اجازت نہ ملی