پیر‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2025 

ای الیون لڑکا لڑکی کیس ،عدالت نے شریک ملزم کی درخواست ضمانت بعد از گرفتاری منظور کر لی

datetime 17  اگست‬‮  2021

ای الیون لڑکا لڑکی کیس ،عدالت نے شریک ملزم کی درخواست ضمانت بعد از گرفتاری منظور کر لی

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے ای الیون لڑکا لڑکی جنسی تشدد کیس میں شریک ملزم عمر بلال مروت کی درخواست ضمانت بعد از گرفتاری منظور کرلی ۔ منگل کو اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری نے محفوظ فیصلہ سنا دیا،عدالت نے ملزم کو دس دس لاکھ روپے کے… Continue 23reading ای الیون لڑکا لڑکی کیس ،عدالت نے شریک ملزم کی درخواست ضمانت بعد از گرفتاری منظور کر لی

سندھ نے وفاقی حکومت کا ملک بھر میں یکساں نصاب تعلیم قبول کرنے سے انکار کر دیا

datetime 17  اگست‬‮  2021

سندھ نے وفاقی حکومت کا ملک بھر میں یکساں نصاب تعلیم قبول کرنے سے انکار کر دیا

سجاول (این این آئی) وزیراعلی سندہ نے ضلع سجاول کا دورہ کرکے سابق صوبائی وزیر غلام قادر ملکانی سے سے عیادت وپارٹی کارکنا ن سے تعزیت کی ۔ وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ سندھ میں تعلیمی نصاب تمام بہتر ہے، وفاقی حکومت کا ملک بھر میں یکساں نصاب تعلیم… Continue 23reading سندھ نے وفاقی حکومت کا ملک بھر میں یکساں نصاب تعلیم قبول کرنے سے انکار کر دیا

وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے ٹوکیو اولمپکس میں قوم کا نام روشن کرنے و الے کھلاڑیو ں اور کے ٹو چوٹی سر کرنے والے کوہ پیمائوںبڑا انعام دے دیا

datetime 17  اگست‬‮  2021

وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے ٹوکیو اولمپکس میں قوم کا نام روشن کرنے و الے کھلاڑیو ں اور کے ٹو چوٹی سر کرنے والے کوہ پیمائوںبڑا انعام دے دیا

لاہور(این این آئی) بزدار حکومت کی جانب سے ٹوکیو اولمپکس کے قومی ہیروز اورپاکستانی کوہ پیمائوں کے لئے خصوصی انعامات ۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدارسے وزیراعلیٰ آفس میں ٹوکیو اولمپکس میں قوم کا نام روشن کرنے و الے کھلاڑیو ں اور کے ٹو چوٹی سر کرنے والے کوہ پیمائوں نے ملاقات کی۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار سے… Continue 23reading وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے ٹوکیو اولمپکس میں قوم کا نام روشن کرنے و الے کھلاڑیو ں اور کے ٹو چوٹی سر کرنے والے کوہ پیمائوںبڑا انعام دے دیا

’اگر لوگ جانا چاہیں تو جانے کی اجازت دیں، نیٹو کے سربراہ کا طالبان سے مطالبہ

datetime 17  اگست‬‮  2021

’اگر لوگ جانا چاہیں تو جانے کی اجازت دیں، نیٹو کے سربراہ کا طالبان سے مطالبہ

برسلز (این این آئی) نیٹو کے سیکرٹری جنرل جینس سٹولٹن برگ نے کہا ہے کہ نیٹو کے اتحادی افغانستان سے انخلا کے لیے اضافی طیارے بھیجیں گے ،طالبان سے مطالبہ ہے کہ اگر لوگ جانا چاہیں تو انھیں جانے کی اجازت دیں۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اْنھوں نے کہا کہ نیٹو افواج کا ’کبھی بھی… Continue 23reading ’اگر لوگ جانا چاہیں تو جانے کی اجازت دیں، نیٹو کے سربراہ کا طالبان سے مطالبہ

افغانستان کی بدلتی صورتحال ، وزیراعظم عمران خان کو ڈنمارک اور برطانوی وزیر اعظم کا ٹیلیفون

datetime 17  اگست‬‮  2021

افغانستان کی بدلتی صورتحال ، وزیراعظم عمران خان کو ڈنمارک اور برطانوی وزیر اعظم کا ٹیلیفون

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان کوبرطانوی وزیر اعظم بورس جانسن اور ڈنمارک کے وزیراعظم میٹی فریڈ رکسن نے منگل کو ٹیلی فون کیا اور ان سے افغانستان کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے ڈنمارک کے وزیراعظم کے ساتھ گفتگو… Continue 23reading افغانستان کی بدلتی صورتحال ، وزیراعظم عمران خان کو ڈنمارک اور برطانوی وزیر اعظم کا ٹیلیفون

کابل ایئرپورٹ پر سیکیورٹی قابو میں رکھنے کے لیے کام کررہے ہیں، ترجمان پینٹاگون

datetime 17  اگست‬‮  2021

کابل ایئرپورٹ پر سیکیورٹی قابو میں رکھنے کے لیے کام کررہے ہیں، ترجمان پینٹاگون

واشنگٹن ( آن لائن )امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون کے ترجمان جان کربی نے کہا ہے کہ کابل ایئرپورٹ پر سیکیورٹی صورتحال کو قابو میں رکھنے کے لیے کام کر رہے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ ایئرپورٹ پر ساڑھے تین ہزار کے قریب فوجی اہلکار تعینات ہیں۔ واشنگٹن میں میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے جان کربی… Continue 23reading کابل ایئرپورٹ پر سیکیورٹی قابو میں رکھنے کے لیے کام کررہے ہیں، ترجمان پینٹاگون

سپریم کورٹ نےسینیٹ الیکشن خفیہ رائے شماری سے کرانے بارےتفصیلی تحریری فیصلہ جاری کر دیا

datetime 17  اگست‬‮  2021

سپریم کورٹ نےسینیٹ الیکشن خفیہ رائے شماری سے کرانے بارےتفصیلی تحریری فیصلہ جاری کر دیا

اسلام آباد (آن لائن)سپریم کورٹ نے سینیٹ الیکشن خفیہ رائے شماری سے کرانے بارے تفصیلی تحریری فیصلہ جاری کردیا۔ تفصیلی فیصلہ چار ،ایک کی اکثریت سے جاری کیا گیا ہے ،جسٹس یحییٰ آفریدی نے اکثریتی رائے سے اختلاف کیا ہے۔ منگل کو عدالت عظمی سے جاری تفصیلی اکثریتی فیصلے میں قرار دیا گیا ہے کہ… Continue 23reading سپریم کورٹ نےسینیٹ الیکشن خفیہ رائے شماری سے کرانے بارےتفصیلی تحریری فیصلہ جاری کر دیا

حکومت کا عاشور کے دوران سیکورٹی ہائی الرٹ کرنے کا حکم جاری

datetime 17  اگست‬‮  2021

حکومت کا عاشور کے دوران سیکورٹی ہائی الرٹ کرنے کا حکم جاری

اسلام آباد(این این آئی)محرم الحرام میں من و امان کی صورت حال کا مسلسل جائیزہ لینے کیلئے وزارت داخلہ میں خصوصی سیل قائم کردیا گیا۔محرم الحرام کے دوران امن و امان کے حوالے سے وزارت داخلہ میں وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشیداحمد کی خصوصی اجلاس کی صدارت ہوا جس میں قانون نافذ کرنے والے اداروں… Continue 23reading حکومت کا عاشور کے دوران سیکورٹی ہائی الرٹ کرنے کا حکم جاری

افغانستان میں انتقال اقتدار، پاکستان کا ہمسایہ ممالک کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ

datetime 17  اگست‬‮  2021

افغانستان میں انتقال اقتدار، پاکستان کا ہمسایہ ممالک کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ

اسلام آباد(این این آئی) افغانستان میں انتقال اقتدار کے سلسلے میں پاکستان نے ہمسایہ ممالک کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ کیا ہے۔سفارتی ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی جلد 4 ہمسایہ ممالک کا دورہ کریں گے، ان دوروں کے دوران شاہ محمود افغان صورتحال اور انتقال اقتدار سے متعلق گفتگو… Continue 23reading افغانستان میں انتقال اقتدار، پاکستان کا ہمسایہ ممالک کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ