اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

کابل ایئرپورٹ پر سیکیورٹی قابو میں رکھنے کے لیے کام کررہے ہیں، ترجمان پینٹاگون

datetime 17  اگست‬‮  2021 |

واشنگٹن ( آن لائن )امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون کے ترجمان جان کربی نے کہا ہے کہ کابل ایئرپورٹ پر سیکیورٹی صورتحال کو قابو میں رکھنے کے لیے کام کر رہے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ ایئرپورٹ پر ساڑھے تین ہزار کے قریب فوجی اہلکار تعینات ہیں۔ واشنگٹن میں میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے جان کربی نے کہا کہ امریکا یومیہ 5 سے 9 ہزار افراد کو کابل سے نکال سکتا ہے۔ انکا مزید کہنا تھا کہ ایئرپورٹ پر جاری ا?پریشن یا لوگوں پر کسی بھی حملے کی صورت میں مناسب جوابی کارروائی کی جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے