یورپی یونین نے افغانستان کو بڑادھچکا دے دیا
برسلز (این این آئی )یورپی یونین نے کابل پر طالبان کے قبضے کے بعد افغانستان کی مالی امداد بند کرنے کااعلان کردیا۔میڈیرپورٹس کے مطابق یورپی یونین کی پارلیمنٹ سے خطاب میں یونین کے وزیر خارجہ نے کہا کہ افغانستان میں جو کچھ ہوا قیامت سے کم نہیں ہے، فوری طور پر ترقیاتی امداد معطل کررہے… Continue 23reading یورپی یونین نے افغانستان کو بڑادھچکا دے دیا