اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

مینار پاکستان پر ایک اور خاتون کو ہراساں کرنےکا وا قعہ سامنے آگیا

datetime 20  اگست‬‮  2021 |

اسلام آباد(ما نیٹر نگ ڈیسک)یوم آزادی پرگریٹر اقبال پارک میں ایک اور خاتون کو ہراساں کرنے کا وا قعہ سا منے آیا ہے۔ تفصیلا ت کے مطابق نجی ٹی وی نے ایک رپو رٹ میں کہا ہے کہ مینار پاکستان پر موجود ایک فیملی میں شامل خاتون بچہ بھی اٹھائے ہوئے تھی جب کہ ہجوم نے فیملی کو نرغے میں لے رکھا ہے۔ اس دوران ایک لڑکی نے جرات کا مظاہرہ کرتے ہو ئے جھنڈے کے ڈنڈے کی مدد سے ہجوم کو ماربھگایا۔جس کے بعد ایک پولیس اہلکار نے بھی متاثرہ فیملی کو ریسکیو کیا۔ یا د رہے کہ اس سے قبل 14 اگست کو ایک ایسی ویڈیو سو شل میڈیا پر وا ئرل ہو ئی تھی جس میں ہجوم نے ایک ٹک ٹاک لڑکی سے بدتمیزی کی،ویڈیو وائرل ہونے کے بعد 400 افراد کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…