اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

طالبان ایک آدھ صوبہ چھوڑکر تمام صوبے ٹیک اوور کر لیے

datetime 20  اگست‬‮  2021 |

کابل(این این آئی)کابل میں پاکستان کے سفیر منصور احمد خان نے کہا ہے کہ طالبان ایک آدھ صوبہ چھوڑ کر تمام صوبوں کا کنٹرول حاصل کرچکے ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق گفتگو میں منصور احمد خان نے کہا کہ نئی افغان حکومت کے قیام کے لیے کوششیں جاری ہیں، سیکیورٹی انتظامات طالبان نے سنبھال لیے ہیں۔سفیر پاکستان نے کہا کہ اس وقت افغانستان میں باضابطہ پولیٹیکل اور آئینی فریم ورک کے تحت کوئی حکومت نہیں ہے۔انہوں نے کہا کہ یہاں کے زمینی حقائق کے مطابق حکومت تشکلیل دینا ہوگی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے