جمعرات‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2025 

لاہور ،نوکری کا جھانسہ دےکر خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنادیا گیا

datetime 27  اگست‬‮  2021

لاہور ،نوکری کا جھانسہ دےکر خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنادیا گیا

لاہور (آن لائن) گڑھی شاہو کے قریب واقعہ ریلوے ناچ گھر سے ملحقہ گرائونڈ میں تین اوباش افراد مغل پورہ کی رہائشی ایک خاتون سے اجتماعی زیادتی کرنے کے بعد فرار ہوگئے۔ تھانہ گڑھی شاہو پولیس نے متاثرہ خاتون کی درخواست پر تینوں ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے۔ تاہم پولیس ملزمان کو گرفتار… Continue 23reading لاہور ،نوکری کا جھانسہ دےکر خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنادیا گیا

اوورسیز پاکستانیوں کو گھر پر قبضے کا خوف نہیں ہوگا،روشن اپنا گھر اسکیم گیم چینجر ہے،عمران خان

datetime 27  اگست‬‮  2021

اوورسیز پاکستانیوں کو گھر پر قبضے کا خوف نہیں ہوگا،روشن اپنا گھر اسکیم گیم چینجر ہے،عمران خان

ِّّٓٓاسلام آباد (آن لائن) وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ بیرون ملک موجود پاکستانیوں کو روشن اپنا گھر جیسے منصوبوں میں سرمایہ کاری کے لیے شامل کرکے کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ ختم کرسکتے ہیں اور یہ اسکیم گیم چینجر ہے، روشن اپنا گھر سکیم کے پیچھے بینک کی گارنٹی ہوگی اوورسیز پاکستانیوں کو گھر پر قبضے… Continue 23reading اوورسیز پاکستانیوں کو گھر پر قبضے کا خوف نہیں ہوگا،روشن اپنا گھر اسکیم گیم چینجر ہے،عمران خان

کابل ایئرپورٹ کا انتظام سنبھالنے سے متعلق ترکی اور طالبان کے درمیان مذاکرات

datetime 27  اگست‬‮  2021

کابل ایئرپورٹ کا انتظام سنبھالنے سے متعلق ترکی اور طالبان کے درمیان مذاکرات

انقرہ (آن لائن)ترکی کے صدر طیب اردوگان کا کہنا ہے کہ ان کی حکومت طالبان سے براہ راست بات چیت کر رہی ہے تاکہ بین الاقوامی افواج کے انخلا کے بعد کابل ایئرپورٹ کا مشترکہ انتظام سنبھالنے میں مدد سے متعلق حتمی فیصلے کیے جا سکیں۔ برطانوی نشریاتی ادار ے کے مطابق صدر اردوگان کا… Continue 23reading کابل ایئرپورٹ کا انتظام سنبھالنے سے متعلق ترکی اور طالبان کے درمیان مذاکرات

او جی ڈی سی ایل سے 300ملازمین کو فارغ کر دیا گیا

datetime 27  اگست‬‮  2021

او جی ڈی سی ایل سے 300ملازمین کو فارغ کر دیا گیا

اسلام آباد(آن لائن)سپریم کورٹ کے فیصلہ کے بعد پاکستان پیپلز پارٹی کے دور میں ایکٹ کے ذریعہ بحال ہونے والے ملازمین کو ملک بھر کے اداروں سے برخواست کرنے کا سلسلہ جاری ہے،او جی ڈی سی ایل سے 300ملازمین کو فارغ کر دیا گیا،سینکڑوں ملازمین ہاتھوں میں نوکری ختم ہونے کا پروانہ لیکر گیٹ پر… Continue 23reading او جی ڈی سی ایل سے 300ملازمین کو فارغ کر دیا گیا

تحریک انصاف کے رکن اسمبلی کیخلاف خاتون کو بلیک میل کرکے تعلقات قائم کرنے کاالزام، مقدمہ درج

datetime 27  اگست‬‮  2021

تحریک انصاف کے رکن اسمبلی کیخلاف خاتون کو بلیک میل کرکے تعلقات قائم کرنے کاالزام، مقدمہ درج

لاہور (آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے رکن پنجاب اسمبلی خرم سہیل لغاری نے پولیس کے ہاتھوں گرفتار سے بچنے کے لئے لاہور ہائیکورٹ سے اپنی حفاظتی ضمانت کروالی ہے۔ بتایا گیا ہے کہ عدالت عالیہ نے خرم سہیل لغاری کی 31 اگست تک حفاظتی ضمانت منظور کی ہے۔ پی ٹی آئی کے ایم پی… Continue 23reading تحریک انصاف کے رکن اسمبلی کیخلاف خاتون کو بلیک میل کرکے تعلقات قائم کرنے کاالزام، مقدمہ درج

نور مقدم قتل کیس کا ابتدائی چالان مکمل ، ظاہر جعفر کے علاوہ 11 افراد مجرم قرار

datetime 27  اگست‬‮  2021

نور مقدم قتل کیس کا ابتدائی چالان مکمل ، ظاہر جعفر کے علاوہ 11 افراد مجرم قرار

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی )نور مقدم قتل کیس کا ابتدائی چالان مکمل ہو گیا، ظاہر جعفر کے علاوہ 11 افراد مجرم قرار دیے گئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق ذرائع نے بتایا ہے کہ پولیس نے نور مقدم کیس کا ابتدائی چالان مکمل کر لیا ہے، جو پیر کو عدالت میں جمع کرا دیا… Continue 23reading نور مقدم قتل کیس کا ابتدائی چالان مکمل ، ظاہر جعفر کے علاوہ 11 افراد مجرم قرار

پاکستان میں گدھوں کا پہلا سرکاری فارم تیار، گدھے ایکسپورٹ کرنے کا فیصلہ

datetime 27  اگست‬‮  2021

پاکستان میں گدھوں کا پہلا سرکاری فارم تیار، گدھے ایکسپورٹ کرنے کا فیصلہ

لاہور(این این آئی)پنجاب کے شہر اوکاڑہ میں حکومت کی جانب سے گدھوں کا پہلا سرکاری فارم تیار کر لیا گیا،اس فارم میں گدھوں کی افزائش نسل کی جائے گی۔بتایا گیا ہے کہ اس فارم میں اعلی نسل کے گدھوں کی افزائش پر کام کیا جا رہا ہے، چین اور دیگر ممالک کی جانب سے گدھوں… Continue 23reading پاکستان میں گدھوں کا پہلا سرکاری فارم تیار، گدھے ایکسپورٹ کرنے کا فیصلہ

شامی مہاجر کا تیار کردہ سونے سے لکھا دنیا کا پہلا قرآنی نسخہ

datetime 27  اگست‬‮  2021

شامی مہاجر کا تیار کردہ سونے سے لکھا دنیا کا پہلا قرآنی نسخہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)شام کے ماہر خطاط اور آرٹسٹ محمد ماہر الحاضری نے 8 برس کی محنت ِ شاقہ کے بعد سونے کے تاروں سے کشیدہ کاری کرکے قرآن پاک کا پہلا نسخہ تیار کیا ہے۔ 12 جلدوں پر مشتمل اس ضخیم نسخے کا وزن 8 سو کلو گرام ہے۔تاریخی شہر حلب سے تعلق رکھنے والے… Continue 23reading شامی مہاجر کا تیار کردہ سونے سے لکھا دنیا کا پہلا قرآنی نسخہ

کابل ائیرپورٹ پر مزید حملوں کا خدشہ، الرٹ جاری

datetime 27  اگست‬‮  2021

کابل ائیرپورٹ پر مزید حملوں کا خدشہ، الرٹ جاری

کابل (آن لائن) کابل ائیرپورٹ پر مزید حملوں کے خدشے کے پیش نظر الرٹ جاری کردیا گیا۔ داعش کی جانب سے راکٹ حملوں اور کار بم دھماکوں کے ذریعے کابل میں تباہی مچانے کے خدشے کے پیش نظر امریکی فوج کو مسلسل الرٹ رہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹس کے… Continue 23reading کابل ائیرپورٹ پر مزید حملوں کا خدشہ، الرٹ جاری