عمران خان چاہتے ہیں فوج ڈولی میں بٹھا کر انہیں وزیرِ اعظم ہائوس پہنچائے،احسن اقبال کا سپریم کورٹ سے انتخابات بارے فیصلے پر نظرثانی کا مطالبہ
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ کے سیکرٹری جنرل اور وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ عمران خان چاہتے ہیں کہ فوج انہیں ڈولی میں بٹھا کر وزیرِ اعظم ہائوس پہنچا دے اور ان کے مخالفین کو جیلوں میں ڈال دے، پھر وہ پاک فوج زندہ باد کا نعرہ لگائیں… Continue 23reading عمران خان چاہتے ہیں فوج ڈولی میں بٹھا کر انہیں وزیرِ اعظم ہائوس پہنچائے،احسن اقبال کا سپریم کورٹ سے انتخابات بارے فیصلے پر نظرثانی کا مطالبہ