منگل‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2025 

پاکستانی ماڈل متھیرا کے سوال پر حریم شاہ آبدیدہ ہو گئیں

datetime 17  مارچ‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی) متنازع ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ ہمیشہ مسکراتی نظر آتی ہیں مگر ایک ٹیلی ویژن شو میں میزبان کے سوال پر وہ اتنی جذباتی ہوئیں کہ اْن کی آنکھیں بھر آئیں۔حریم شاہ نجی ٹیلی ویژن پر معروف پاکستانی ماڈل متھیرا کے شو میں شریک تھیں جہاں متھیرا نے ان سے سوال کیا کہ اپنی نامناسب تصاویر اور ویڈیوز لیک ہونے کے باوجود بھی وہ اسی طرح جذبات سے دور اور ایک عام سی انسان نظرآتی ہیں، وہ اتنی پرسکون کیوں ہیں۔متھیرا کے سوال پر حریم شاہ نے کہا کہ جذبات کو ٹھیس تو پہنچتی ہے مگر پھر چند لمحات کے بعد ہی ٹک ٹاک اسٹار آبدیدہ ہوگئیں اور ان کی آنکھوں سے آنسو بہنے لگے۔حریم شاہ اتنی جذباتی ہوئیں کہ انہیں دلاسہ دینے کے لیے متھیرا کو بریک لینا پڑا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ساڑھے چار سیکنڈ


نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…