جمعرات‬‮ ، 01 مئی‬‮‬‮ 2025 

گورنر خیبرپختونخوا نے مشاورتی اجلاس سے متعلق رپورٹ الیکشن کمیشن کو بھجوا دی

datetime 17  مارچ‬‮  2023

گورنر خیبرپختونخوا نے مشاورتی اجلاس سے متعلق رپورٹ الیکشن کمیشن کو بھجوا دی

پشاور (این این آئی)خیبرپختونخوا میں عام انتخابات کے معاملے پر گورنر کے پی نے مشاورتی اجلاس سے متعلق اپنی رپورٹ الیکشن کمیشن کو ارسال کر دی۔گورنر خیبرپختونخوا نے الیکشن کمیشن کو ارسال رپورٹ میں کہا کہ اس وقت سکیورٹی صورتحال نازک ہے اور اضافی سکیورٹی اہلکار دستیاب نہیں، مشکل معاشی صورتحال ہے اور مردم شماری… Continue 23reading گورنر خیبرپختونخوا نے مشاورتی اجلاس سے متعلق رپورٹ الیکشن کمیشن کو بھجوا دی

نیوکلیئر سے متعلق تمام باتیں حقائق کے منافی ہیں،پاکستان

datetime 17  مارچ‬‮  2023

نیوکلیئر سے متعلق تمام باتیں حقائق کے منافی ہیں،پاکستان

اسلام آباد (این این آئی)ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے واضح کیا ہے کہ نیوکلیئر سے متعلق تمام باتیں حقائق کے منافی ہیں،بھارت میں بی جے پی رہنما کی طرف سے اسلام مخالف بیان تشویشناک ہے، امریکا میں جمہوریت کے بارے میں سربراہ کانفرنس میں شرکت کا ابھی فیصلہ نہیں ہوا، امید ہے سعودی… Continue 23reading نیوکلیئر سے متعلق تمام باتیں حقائق کے منافی ہیں،پاکستان

اردن کا نوبیاہتا شاہی جوڑا شادی کے بعد پہلی بارمنظرعام پر آگیا

datetime 17  مارچ‬‮  2023

اردن کا نوبیاہتا شاہی جوڑا شادی کے بعد پہلی بارمنظرعام پر آگیا

عمان (این این آئی)پہلی باراردن کے بادشاہ عبداللہ دوم اور ملکہ رانیہ العبداللہ کی بیٹی شہزادی ایمان اپنی شادی کے چند دن بعد اپنے شوہر جمیل الیگزینڈر ٹرمیٹس کے ہمراہ نظر آئیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق دونوں کواردن کے شہر بترا کے سیاحتی دورے کے دوران دیکھا گیا۔نوجوان شہزادی نے اسپورٹی آرام دہ اور پرسکون لباس کا… Continue 23reading اردن کا نوبیاہتا شاہی جوڑا شادی کے بعد پہلی بارمنظرعام پر آگیا

دبئی میں پاکستانی شہری کے قتل میں بیوی ملوث نکلی، ملزمہ کی تلاش شروع

datetime 17  مارچ‬‮  2023

دبئی میں پاکستانی شہری کے قتل میں بیوی ملوث نکلی، ملزمہ کی تلاش شروع

دبئی (این این آئی)دبئی میں پاکستانی شہری کے قتل میں بیوی ملوث نکلی۔میڈیارپورٹس کے مطابق دبئی پولیس نے گوجرانوالہ پولیس کی مدد سے پاکستانی شہری کے قتل کا سراغ لگا لیا، ملزمہ نے اپنے دوست کے ساتھ مل کر شوہر کو قتل کیا۔ پولیس کے مطابق دبئی پولیس نے ملزم غلام کو گرفتارکر لیا جبکہ… Continue 23reading دبئی میں پاکستانی شہری کے قتل میں بیوی ملوث نکلی، ملزمہ کی تلاش شروع

شکیب الحسن سے مداحوں کی محبت بدتمیزی میں تبدیل ہو گئی

datetime 17  مارچ‬‮  2023

شکیب الحسن سے مداحوں کی محبت بدتمیزی میں تبدیل ہو گئی

چٹوگرام ( این این آئی) بنگلادیش کرکٹ ٹیم کے مشہور آل رائونڈر شکیب الحسن کی ایک تقریب سے واپسی پر بھگدڑ مچ گئی اور اس دوران وہ گرتے ہوئے بال بال بچ گئے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق ایک تقریب سے واپسی پر شکیب الحسن کو مداحوں نے گھیر لیا، اس دوران ان کو دھکے دیئے گئے… Continue 23reading شکیب الحسن سے مداحوں کی محبت بدتمیزی میں تبدیل ہو گئی

وزیراعظم کا اسلام آباد کے ایک لاکھ پچاسی ہزار مستحق خاندانوں کے لئے آٹے کا تحفہ

datetime 17  مارچ‬‮  2023

وزیراعظم کا اسلام آباد کے ایک لاکھ پچاسی ہزار مستحق خاندانوں کے لئے آٹے کا تحفہ

اسلام آباد (این این آئی)وزیرِ اعظم شہباز شریف نے اسلام آباد کیپٹل ٹیریٹری کے ایک لاکھ پچاسی ہزار مستحق خاندانوں کے لئے آٹے کا تحفہ دیدیا،مستحق خاندان آٹے کا تحفہ 18 مارچ 2023 سے حاصل کر سکیں گے،مستحق افراد مفت آٹا اسلام آباد کیپٹل ٹیریٹری میں یوٹیلٹی اسٹورز کے 40 پوائنٹس سے حاصل کر سکیں… Continue 23reading وزیراعظم کا اسلام آباد کے ایک لاکھ پچاسی ہزار مستحق خاندانوں کے لئے آٹے کا تحفہ

توشہ خانہ کیس کی سماعت ایف ایٹ کچہری سے منتقل کر دی گئی

datetime 17  مارچ‬‮  2023

توشہ خانہ کیس کی سماعت ایف ایٹ کچہری سے منتقل کر دی گئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) توشہ خانہ کیس کی سماعت ایف ایٹ کچہری سے جوڈیشل کمپلیکس منتقل کر دی گئی، سابق وزیراعظم نے سکیورٹی کی بناء پر اپنے تحفظات کا اظہار کیا تھا، چیف کمشنر نے اپنا اختیار استعمال کرتے ہوئے کمرہ عدالت جوڈیشل کمپلیکس شفٹ کر دیا ہے، عمران خان اب جوڈیشل کمپلیکس جی الیون… Continue 23reading توشہ خانہ کیس کی سماعت ایف ایٹ کچہری سے منتقل کر دی گئی

قلندرز میدان کے سکندر قرار، کل سلطانز سے ٹکرائیں گے

datetime 17  مارچ‬‮  2023

قلندرز میدان کے سکندر قرار، کل سلطانز سے ٹکرائیں گے

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان سپر لیگ 8 کے دوسرے ایلیمینیٹر میں پشاور زلمی نے لاہور قلندرز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا، پشاور زلمی کی جانب سے صائم ایوب 9، بابراعظم 42، ٹام کولر 0، محمد حارث 85، عامر جمال 1رنز بنا کر آؤٹ ہوئے، راجاپکاسا 25 اور حسیب اللہ خان… Continue 23reading قلندرز میدان کے سکندر قرار، کل سلطانز سے ٹکرائیں گے

رضوان کا بیٹنگ کمپنی کا لوگو چھپانے پر ملتان سلطانز نے موقف پیش کردیا

datetime 17  مارچ‬‮  2023

رضوان کا بیٹنگ کمپنی کا لوگو چھپانے پر ملتان سلطانز نے موقف پیش کردیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پی ایس ایل سیزن 8 کے گزشتہ ایک میچ میں ملتان سطانز کے کپتان محمد رضوان کی جانب سے مبینہ بیٹنگ ویب سائٹ کا لوگو چھپانے پر ملتان سلطانز کے فرنچائز کے چیف آپریٹنگ آفیسر حیدر اظہر نے کہا ہے کہ مذکورہ کمپنی دو یا تین سالوں سے پی ایس ایل… Continue 23reading رضوان کا بیٹنگ کمپنی کا لوگو چھپانے پر ملتان سلطانز نے موقف پیش کردیا

1 571 572 573 574 575 576 577 578 579 580 581 7,329