جمعرات‬‮ ، 01 مئی‬‮‬‮ 2025 

ملک میں مہنگائی میں مزید اضافہ، 28 اشیاء کی قیمتیں بڑھ گئیں

datetime 17  مارچ‬‮  2023

ملک میں مہنگائی میں مزید اضافہ، 28 اشیاء کی قیمتیں بڑھ گئیں

اسلام آباد(این این آئی)ملک میں حالیہ ایک ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح میں مزید 0.96 فیصد اضافہ ہوا ہے جبکہ سالانہ بنیادوں پر 45.64 فیصد کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی ہے،حالیہ ہفتے ملک میں 28اشیائے ضروریہ مہنگی،11سستی ہوئیں جبکہ 12کی قیمتیں مستحکم رہی ہیں۔وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے جاری کردہ مہنگائی کی… Continue 23reading ملک میں مہنگائی میں مزید اضافہ، 28 اشیاء کی قیمتیں بڑھ گئیں

چیزیں میرے ہاتھ سے نکل چکی تھیں، عدالت کا شکر گزار ہوں جس نے مجھے تحفظ دیا اور بچا لیا، عمران خان

datetime 17  مارچ‬‮  2023

چیزیں میرے ہاتھ سے نکل چکی تھیں، عدالت کا شکر گزار ہوں جس نے مجھے تحفظ دیا اور بچا لیا، عمران خان

لاہور(این این آئی)لاہور ہائیکورٹ نے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی 9مقدمات میں حفاظتی ضمانت منظور کرلی، عدالت نے اسلام آباد میں درج مقدمات میں 7دن جبکہ لاہور میں درج مقدمات میں 10 روز کی حفاظتی ضمانت منظور کی، فاضل عدالت نے عمران خان کے خلاف پنجاب میں درج مقدمات کی منگل تک تفصیلات… Continue 23reading چیزیں میرے ہاتھ سے نکل چکی تھیں، عدالت کا شکر گزار ہوں جس نے مجھے تحفظ دیا اور بچا لیا، عمران خان

روسی صدر پیوٹن کے وارنٹ گرفتاری جاری

datetime 17  مارچ‬‮  2023

روسی صدر پیوٹن کے وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک/این این آئی)انٹرنیشنل کریمنل کورٹ نے روسی صدر پیوٹن کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔تفصیلات کے مطابق روسی صدر ولادی میر پیوٹن پر یوکرین میں جنگی جرائم کے الزام پر انٹرنیشنل کریمنل کورٹ کی جانب سے وارنٹ گرفتاری جاری کئے گئے۔ دوسری جانب چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ہوا چھون اینگ نے… Continue 23reading روسی صدر پیوٹن کے وارنٹ گرفتاری جاری

پی ایس ایل 8 میں بابراعظم نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا

datetime 17  مارچ‬‮  2023

پی ایس ایل 8 میں بابراعظم نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پشاور زلمی کے کپتان بابراعظم نے پی ایس ایل 8 میں سب سے زیادہ رنز بنا کر سب کو پیچھے چھوڑ دیا، اس سے قبل محمدرضوان 516 رنز کے ساتھ آگے تھے لیکن جوں ہی بابراعظم نے اپنا 37 واں رنز لیا وہ رضوان سے آگے نکل گئے۔ لاہور قلندرز کے خلاف… Continue 23reading پی ایس ایل 8 میں بابراعظم نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا

چین نے پاکستان کو مزید 50 کروڑ ڈالر دیدئیے

datetime 17  مارچ‬‮  2023

چین نے پاکستان کو مزید 50 کروڑ ڈالر دیدئیے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) چین نے پاکستان کو مزید 50 کروڑ ڈالر دے دئیے ہیں، اس بات کی تصدیق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے اپنے ٹوئٹ میں کی ہے، ان کا کہنا تھا کہ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کو پچاس کروڑ ڈالر چائنیز بینک آئی سی بی سی کی جانب سے موصول ہو گئے ہیں،… Continue 23reading چین نے پاکستان کو مزید 50 کروڑ ڈالر دیدئیے

لاہور ہائیکورٹ نے عمران خان کی 9 مقدمات میں حفاظتی ضمانت منظور کرلی

datetime 17  مارچ‬‮  2023

لاہور ہائیکورٹ نے عمران خان کی 9 مقدمات میں حفاظتی ضمانت منظور کرلی

لاہور( این این آئی)لاہور ہائیکورٹ نے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی 9مقدمات میں حفاظتی ضمانت منظور کرلی، عدالت نے اسلام آباد میں درج مقدمات میں 7دن جبکہ لاہور میں درج مقدمات میں 10 روز کی حفاظتی ضمانت منظور کی، فاضل عدالت نے عمران خان کے خلاف پنجاب میں درج مقدمات کی منگل تک… Continue 23reading لاہور ہائیکورٹ نے عمران خان کی 9 مقدمات میں حفاظتی ضمانت منظور کرلی

پولیس کو عمران خان سے تفتیش، زمان پارک تک رسائی کی اجازت مل گئی

datetime 17  مارچ‬‮  2023

پولیس کو عمران خان سے تفتیش، زمان پارک تک رسائی کی اجازت مل گئی

لاہور (این این آئی) لاہور ہائیکورٹ نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کو پولیس سے تعاون کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے زمان پارک آپریشن سے متعلق درخواست نمٹا دی ،عدالت نے ریمارکس دیئے کہ وارنٹ کی تعمیل کرانا بھی قانون کی منشا ہے ،فرض کریں کہ ایک سمن ہے اگر اسکی تعمیل نہیں ہوتی… Continue 23reading پولیس کو عمران خان سے تفتیش، زمان پارک تک رسائی کی اجازت مل گئی

پشاور زلمی نے لاہور قلندرز کو ٹارگٹ دے دیا

datetime 17  مارچ‬‮  2023

پشاور زلمی نے لاہور قلندرز کو ٹارگٹ دے دیا

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان سپر لیگ 8 کے دوسرے ایلیمینیٹر میں پشاور زلمی نے لاہور قلندرز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا، پشاور زلمی کی جانب سے صائم ایوب 9، بابراعظم 42، ٹام کولر 0، محمد حارث 85، عامر جمال 1رنز بنا کر آؤٹ ہوئے، راجاپکاسا 25 اور حسیب اللہ خان… Continue 23reading پشاور زلمی نے لاہور قلندرز کو ٹارگٹ دے دیا

اماراتی حکمران نے شہریوں کا اربوں روپے قرض ختم کروا دیا

datetime 17  مارچ‬‮  2023

اماراتی حکمران نے شہریوں کا اربوں روپے قرض ختم کروا دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)شارجہ کے حکمران اور سپریم کونسل ممبر شیخ سلطان بن محمد القاسمی نے اماراتی شہریوں کا 7کروڑ30لاکھ درہم پاکستانی تقریباً5ارب 60کروڑ22لاکھ روپے کا قرض ختم کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق شیخ سلطان کی طرف سے امارات کی قرضہ کے تصفیے سے متعلق کمیٹی ڈیبٹ سیٹلمنٹ کمیٹی کو حکم دیا ہے کہ شہریوں کے… Continue 23reading اماراتی حکمران نے شہریوں کا اربوں روپے قرض ختم کروا دیا

1 572 573 574 575 576 577 578 579 580 581 582 7,329