عمران خان کی رہائش گاہ تک پولیس رسائی کیلئے ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی
لاہور ( این این آئی) انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی جانب سے چیئر مین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے گھر تک رسائی کے لیے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی ۔آئی جی نے درخواست میں موقف اختیار کیا کہ پولیس ٹرائل عدالت کے فیصلے پر عمل درآمد کے لئے… Continue 23reading عمران خان کی رہائش گاہ تک پولیس رسائی کیلئے ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی