جمعہ‬‮ ، 02 مئی‬‮‬‮ 2025 

زمان پارک میں پولیس رانا ثناء اللہ اور مریم نواز کے حکم پر ظالمانہ آپریشن کر رہی ہے، چودھری پرویز الٰہی

datetime 16  مارچ‬‮  2023

زمان پارک میں پولیس رانا ثناء اللہ اور مریم نواز کے حکم پر ظالمانہ آپریشن کر رہی ہے، چودھری پرویز الٰہی

لاہور(این این آئی)سابق وزیراعلیٰ پنجاب ومرکزی صدر تحریک انصاف چودھری پرویز الٰہی اور سابق وفاقی وزیر چودھری وجاہت حسین سے امریکی بزنس مین طاہر جاوید نے یہا ں اُنکی رہا ئش گاہ پر ملاقات کی۔چودھری پرویز الٰہی نے کہا کہ پاک امریکہ تعلقات کو مظبوط بنانے کیلئے عوامی رابطہ مہم کی اس وقت اشد ضرورت… Continue 23reading زمان پارک میں پولیس رانا ثناء اللہ اور مریم نواز کے حکم پر ظالمانہ آپریشن کر رہی ہے، چودھری پرویز الٰہی

نواز شریف دوبارہ ایوان میں آئیں گے، نہال ہاشمی

datetime 16  مارچ‬‮  2023

نواز شریف دوبارہ ایوان میں آئیں گے، نہال ہاشمی

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق سینیٹر نہال ہاشمی نے کہا ہے کہ نواز شریف دوبارہ ایوان میں آئیں گے۔سینیٹ کے خصوصی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ آج میری پانچ سال کی نااہلی ختم ہوگئی ہے، پہلے وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کو نااہل کیا، پھر وہ… Continue 23reading نواز شریف دوبارہ ایوان میں آئیں گے، نہال ہاشمی

ملالہ کو انگریزی بولنے کی بہتر تربیت لینی چاہیے،ملالہ کے پاکستانی انداز میں انگریزی بولنے پر تنازع شروع ہوگیا

datetime 16  مارچ‬‮  2023

ملالہ کو انگریزی بولنے کی بہتر تربیت لینی چاہیے،ملالہ کے پاکستانی انداز میں انگریزی بولنے پر تنازع شروع ہوگیا

اسلام آباد (این این آئی)چند روز قبل ایک نامعلوم ٹوئٹر اکاؤنٹ کی جانب سے امریکی اخبار ورائٹی کی ویڈیو شیئر کی گئی جس میں ملالہ یوسف زئی کو آسکر ایوارڈ کی تقریب کے دوران صحافی کے سوال پر امریکی گلوکارہ ریحانہ کیلئے تعریف کرتے ہوئے دیکھا گیا۔نامعلوم ٹوئٹر اکاؤنٹ کی جانب سے ملالہ یوسف زئی… Continue 23reading ملالہ کو انگریزی بولنے کی بہتر تربیت لینی چاہیے،ملالہ کے پاکستانی انداز میں انگریزی بولنے پر تنازع شروع ہوگیا

پی ٹی آئی کے رہنماؤں،کارکنوں نے یاسمین راشد کو گرفتار کرنے کی پولیس کی کوشش ناکام بنادی

datetime 16  مارچ‬‮  2023

پی ٹی آئی کے رہنماؤں،کارکنوں نے یاسمین راشد کو گرفتار کرنے کی پولیس کی کوشش ناکام بنادی

لاہور(این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں اورکارکنوں نے تحریک انصاف وسطی پنجاب کی صدر ڈاکٹر یاسمین راشد کو گرفتار کرنے کی پولیس کی کوشش ناکام بنادی۔ ڈاکٹر راشد یاسمین کی گاڑی کو شادمان انڈر پاس کے قریب روکا گیا۔ یاسمین راشد نے گاڑی کو اندر سے لاک کر دیا۔ اس دوران پولیس کی… Continue 23reading پی ٹی آئی کے رہنماؤں،کارکنوں نے یاسمین راشد کو گرفتار کرنے کی پولیس کی کوشش ناکام بنادی

وفاقی اردو یونیورسٹی کا پروفیسر طالبہ کو نازیبا میسج کرنے کے الزام میں برطرف

datetime 16  مارچ‬‮  2023

وفاقی اردو یونیورسٹی کا پروفیسر طالبہ کو نازیبا میسج کرنے کے الزام میں برطرف

اسلام آباد (این این آئی)طالبہ کو نازیبا میسج کرنے کے الزام میں وفاقی اردو یونیورسٹی اسلام آباد کیمپس کے پروفیسر کو برطرف کردیا گیا۔ہراسگی کمیٹی کی ڈیڑھ ماہ کی تحقیقات میں طالبہ کا الزام درست ثابت ہوا، کمیٹی کی سفارش کے بعد ہراساں کرنے والے پروفیسر کو نوکری سے فارغ کر دیا گیا۔طالبہ کی جانب… Continue 23reading وفاقی اردو یونیورسٹی کا پروفیسر طالبہ کو نازیبا میسج کرنے کے الزام میں برطرف

کروڑوں کی مبینہ کرپشن، پی ٹی آئی کے 9سابق وزراء و اراکین اسمبلی کے نام سامنے آ گئے

datetime 16  مارچ‬‮  2023

کروڑوں کی مبینہ کرپشن، پی ٹی آئی کے 9سابق وزراء و اراکین اسمبلی کے نام سامنے آ گئے

لاہور (این این آئی) اینٹی کرپشن پنجاب نے کروڑوں روپے کی مبینہ کرپشن کے الزامات پر پاکستان تحریک انصاف کے 9سابق وزراء اور اراکین اسمبلی پنجاب اسمبلی کے خلاف کارروائی شروع کر دی۔ترجمان اینٹی کرپشن پنجاب کا کہنا ہے کہ سڑکوں کی تعمیر و مرمت کی مد میں 25 سے 30 کروڑ روپے کی مبینہ… Continue 23reading کروڑوں کی مبینہ کرپشن، پی ٹی آئی کے 9سابق وزراء و اراکین اسمبلی کے نام سامنے آ گئے

سنسنی خیز مقابلے کے بعد یونائیٹڈ ٹورنامنٹ سے آؤٹ، پشاور زلمی کی شاندار فتح

datetime 16  مارچ‬‮  2023

سنسنی خیز مقابلے کے بعد یونائیٹڈ ٹورنامنٹ سے آؤٹ، پشاور زلمی کی شاندار فتح

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پی ایس ایل 8 کے پہلے ایلمینیٹر میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے ٹاس جیت کر پشاور زلمی کو بیٹنگ کی دعوت دی، پشاور زلمی کی جانب سے صائم ایوب 23، بابر اعظم 64، حسیب اللہ خان 15، محمد حارث 34، جیمز نیشم 2، عامر جمال 1، عظمت اللہ عمرزئی 10، ٹام… Continue 23reading سنسنی خیز مقابلے کے بعد یونائیٹڈ ٹورنامنٹ سے آؤٹ، پشاور زلمی کی شاندار فتح

زمان پارک میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاعات ہیں، نگران صوبائی وزیر اطلاعات کا دعویٰ

datetime 16  مارچ‬‮  2023

زمان پارک میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاعات ہیں، نگران صوبائی وزیر اطلاعات کا دعویٰ

لاہور(این این آئی) نگران صوبائی وزیر اطلاعات عامر میر نے کہا ہے کہ اطلاعات ہیں زمان پارک میں خیبر پختوانخواہ سے کچھ عسکریت پسند موجود ہیں،تشدد میں ملوث تمام لوگوں کے خلاف مقدمات درج ہو چکے ہیں۔ آپریشن مکمل ہو گا تو ان سب لوگوں کے خلاف کارروائی کی جائے گی،ایک علاقے کو نو گو… Continue 23reading زمان پارک میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاعات ہیں، نگران صوبائی وزیر اطلاعات کا دعویٰ

نواز شریف کا لندن پلان یہ ہے پہلے عمران خان کو جیل میں ڈالو پھر میں آؤں گا، عمران خان

datetime 16  مارچ‬‮  2023

نواز شریف کا لندن پلان یہ ہے پہلے عمران خان کو جیل میں ڈالو پھر میں آؤں گا، عمران خان

لاہور(این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ نواز شریف کا لندن پلان یہ ہے کہ پہلے عمران خان کو جیل میں ڈالوپھر میں آؤں گا، ہمارے لڑکے جس جذبے سے کھڑے ہوئے ان کو سلام کرتا ہوں، کوئی جذبے،جنون اور ایمان کا مقابلہ نہیں کر سکتا، اب یہ… Continue 23reading نواز شریف کا لندن پلان یہ ہے پہلے عمران خان کو جیل میں ڈالو پھر میں آؤں گا، عمران خان

1 580 581 582 583 584 585 586 587 588 589 590 7,329