بدھ‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2025 

ظلِ شاہ کی ہلاکت کے ذمے دار دونوں افراد نے اعترافِ جرم کرلیا

datetime 17  مارچ‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)آئی جی پنجاب عثمان انور نے کہا ہےکہ ظلِ شاہ کی ہلاکت کے ذمے دار دونوں افراد نے مجسٹریٹ کے سامنے اعترافِ جرم کرلیا ہے ۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق لاہور میں نگران وزیر اطلاعات عامر میر کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے

آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے کہا کہ مسلح جتھوں نے زمان پارک میں پولیس پر حملہ کیا ، ڈنڈے برسائے اور رینجرز کی گاڑی پر حملہ کیا گیا، خاتون ایس پی پر پتھراؤ کیا گیا۔نہوں نےکہا کہ زمان پارک کو نو گو ایریا بنانے کی کوشش کی گئی، گولی چلانا بہت آسان ہوتا ہےلیکن بہادری یہ ہے کہ گولی نہ چلائی جائے۔آئی جی پنجاب کا کہنا تھا کہ زمان پارک جانے والی پولیس ٹیم کے پاس کوئی اسلحہ نہیں تھا حتیٰ کہ اعلیٰ پولیس افسر بھی غیر مسلح تھے۔ڈاکٹر عثمان انور نے مزید کہا کہ ظلِ شاہ کی ہلاکت کے ذمے دار دونوں افراد نے مجسٹریٹ کے سامنے اعترافِ جرم کرلیا ہے ۔اس موقع پر نگران وزیرِ اطلاعات عامر میر نے کہا کہ جب فیصلہ ہوگیا کہ اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم پر عمل درآمد کرنا ہے تو چند گھنٹوں میں ہوجائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ساڑھے چار سیکنڈ


نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…