منگل‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2025 

پاکستان کی دوست ممالک سے 5سے 6ارب ڈالر کی فنانسنگ کیلئے کوششیں تیز

datetime 17  مارچ‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد( این این آئی)وفاقی حکومت نے آئی ایم ایف کے ساتھ تاخیر کے شکار سٹاف لیول معاہدے کو جلد حتمی شکل دینے کیلئے کوششوں کے ساتھ دوست ملکوں سے 5 سے 6ارب ڈالر کی فنانسنگ کیلئے بھی کوششیں تیز کر دیں۔ بتایا گیا ہے کہ آئی ایم ایف کے مطالبے پر

تین ملکوں سے فنڈز کی گارنٹی حاصل کی جا رہی ہے، چین سے 2 ارب ڈالر کے سیف ڈیپازٹس رول اوور ہونے کا امکان ہے۔سعودی عرب سے دو اور یو اے ای سے ایک ارب ڈالر ملنے کی امید ہے۔حکومت دوست ممالک سے 5سے 6ارب ڈالرکی فنانسنگ کیلئے متحرک ہے۔ حکومت کے مطابق 3ملکوں سے فنڈزکی گارنٹی حاصل کی جا رہی ہے۔چین سے 2ارب ڈالرکے سیف ڈیپازٹس رول اوور ہونے کا امکان ہے، پاکستان سعودی عرب سے 2ارب ڈالر کی فنانسنگ کیلئے پر امید ہے جبکہ متحدہ عرب امارات سے 1ارب ڈالرحاصل کرنے کیلئے کوششیں جاری ہیں۔حکام کا کہنا ہے کہ چین سے 2اقساط میں 80کروڑ ڈالر کا مزید کمرشل قرض ملے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ساڑھے چار سیکنڈ


نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…