جمعرات‬‮ ، 01 مئی‬‮‬‮ 2025 

مریم نواز نے پی ٹی آئی کو دہشت گرد جماعت قرار دیدیا

datetime 18  مارچ‬‮  2023

مریم نواز نے پی ٹی آئی کو دہشت گرد جماعت قرار دیدیا

لاہور (آئی این پی ) مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز شریف نے پاکستان تحریک انصاف کو دہشت گرد جماعت قرار دیدیا، کہتی ہیں کہ اس جماعت کے سرغنہ نے قانون سے بچنے کیلئے شرپسند رکھے ہوئے ہیں، عمران خان کو سیاسی لیڈر کہنا سیاسی کارکنوں کی جدوجہد کی تذلیل ہے۔ مسلم لیگ… Continue 23reading مریم نواز نے پی ٹی آئی کو دہشت گرد جماعت قرار دیدیا

یہ تو وہی کمرہ ہے، وکیل امجد پرویز کا جوڈیشل کمپلیکس کے کمرہ عدالت پہنچنے پر طنزیہ بیان

datetime 18  مارچ‬‮  2023

یہ تو وہی کمرہ ہے، وکیل امجد پرویز کا جوڈیشل کمپلیکس کے کمرہ عدالت پہنچنے پر طنزیہ بیان

اسلام آباد(آئی این پی ) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے وکیل خواجہ حارث کی جوڈیشل کمپلیکس کے کمرہ عدالت میں موجودگی پر نواز شریف کے سابق وکیل امجد پرویز نے طنزیہ بیان میں کہا کہ یہ تو وہی کمرہ ہے۔ ہفتہ کو چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی توشہ خانہ کیس میں… Continue 23reading یہ تو وہی کمرہ ہے، وکیل امجد پرویز کا جوڈیشل کمپلیکس کے کمرہ عدالت پہنچنے پر طنزیہ بیان

زمان پارک میں پولیس آپریشن کے دوران کتنی مالیت کی سرکاری املاک کو نقصان پہنچایا گیا ؟ رپورٹ جاری

datetime 18  مارچ‬‮  2023

زمان پارک میں پولیس آپریشن کے دوران کتنی مالیت کی سرکاری املاک کو نقصان پہنچایا گیا ؟ رپورٹ جاری

لاہور(آئی این پی ) زمان پارک سے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی گرفتاری کیلئے پولیس آپریشن کے دوران دو کروڑ روپے سے زائد مالیت کی سرکاری املاک کو نقصان پہنچایا گیا۔زمان پارک لاہور میں پولیس اور تحریک انصاف کے کارکنوں کے درمیان ہونے والی جھڑپوں کے دوران کارکنان کے ہاتھوں گاڑیاں اور ٹریفک سیکٹر… Continue 23reading زمان پارک میں پولیس آپریشن کے دوران کتنی مالیت کی سرکاری املاک کو نقصان پہنچایا گیا ؟ رپورٹ جاری

ناصر بٹ کا برطانوی شہریت چھوڑ کر پنجاب اسمبلی انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان

datetime 18  مارچ‬‮  2023

ناصر بٹ کا برطانوی شہریت چھوڑ کر پنجاب اسمبلی انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان

پنجاب اور خیبرپختونخوا میں الیکشن جیتیں گے، نواز شریف بھی جلد پاکستان میں ہوں گے، رہنما (ن) لیگ کی گفتگو لندن(آئی این پی ) مسلم لیگ ن کے رہنما ناصر بٹ نے برطانوی شہریت چھوڑ کر پنجاب اسمبلی کے انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان کر دیا ہے۔ لندن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ناصر… Continue 23reading ناصر بٹ کا برطانوی شہریت چھوڑ کر پنجاب اسمبلی انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان

جب پولیس زمان پارک میں آئی تو عمران خان کی بہن ڈاکٹر عظمیٰ نے ان سے کیا کہا ؟ بیان سامنے آ گیا

datetime 18  مارچ‬‮  2023

جب پولیس زمان پارک میں آئی تو عمران خان کی بہن ڈاکٹر عظمیٰ نے ان سے کیا کہا ؟ بیان سامنے آ گیا

لاہور(پی پی آئی) پی ٹی آئی چیئر مین اور سابق وزیر اعظم عمران کی چھوٹی بہن ڈاکٹر عظمی نے زمان پارک آپریشن کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’میں پولیس سے کہتی رہی کے آپ وارنٹ دکھائیں مگر انھوں نے دھکم پیل شروع کر دی اور اس وقت گھروں میں صرف خواتین… Continue 23reading جب پولیس زمان پارک میں آئی تو عمران خان کی بہن ڈاکٹر عظمیٰ نے ان سے کیا کہا ؟ بیان سامنے آ گیا

پولیس عمران خان کے باورچی کو گرفتار کر کے ساتھ لے گئی

datetime 18  مارچ‬‮  2023

پولیس عمران خان کے باورچی کو گرفتار کر کے ساتھ لے گئی

اسلام آ باد (مانیٹرنگ ڈیسک ٗ آئی این پی )پاکستان تحریک انصاف نے کہا ہے کہ پولیس عمران خان کے باورچی کو گرفتار کر کے ساتھ لے گئی۔ایک بیان میں پی ٹی آئی نے کہا کہ ہائی کورٹ کے حکم کے خلاف پولیس کی جانب سے عمران خان کی رہائش گاہ پر آپریشن کیا گیا۔پاکستان… Continue 23reading پولیس عمران خان کے باورچی کو گرفتار کر کے ساتھ لے گئی

زمان پارک میں مفت بجلی اور پانی فراہم کرنے والے گھر کا مالک کون نکلا ؟حیران کن انکشاف

datetime 18  مارچ‬‮  2023

زمان پارک میں مفت بجلی اور پانی فراہم کرنے والے گھر کا مالک کون نکلا ؟حیران کن انکشاف

لاہور(آئی این پی ) زمان پارک میں اپنے گیٹ پر بجلی اور پانی لکھنے والے شخص کا پتہ چل گیا۔ یہ شخص زمان پارک میں تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے گھر کے ساتھ والے گھر کا رہائشی ہے، جس نے زمان پارک کے راستے بند ہونے پر مفت بجلی اور پانی فراہم کرنے… Continue 23reading زمان پارک میں مفت بجلی اور پانی فراہم کرنے والے گھر کا مالک کون نکلا ؟حیران کن انکشاف

عمران خان کی رہائش گاہ سے مزید 5 کلاشنکوف اور گولیاں برآمد

datetime 18  مارچ‬‮  2023

عمران خان کی رہائش گاہ سے مزید 5 کلاشنکوف اور گولیاں برآمد

عمران خان کی رہائش گاہ سے مزید 5 کلاشنکوف اور گولیاں برآمد اسلام آ باد (مانیٹرنگ ڈیسک ٗآئی این پی )پولیس عمران خان کی رہائشگاہ سےچلی گئی، زمان پارک سے پی ٹی آئی کے 40 کارکن گرفتار کیے گئے ہیں۔پولیس کے مطابق عمران خان کی رہائش گاہ سے مزید 5 کلاشنکوف اور گولیاں برآمد ہوئیں۔دوسری… Continue 23reading عمران خان کی رہائش گاہ سے مزید 5 کلاشنکوف اور گولیاں برآمد

زمان پارک میں لاہور پولیس کا آپریشن، نو گو ایریا کلیئر کر دیا

datetime 18  مارچ‬‮  2023

زمان پارک میں لاہور پولیس کا آپریشن، نو گو ایریا کلیئر کر دیا

لاہور (آئی این پی ٗ مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم و تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے اسلام آباد روانہ ہونے کے کچھ دیر بعد لاہور میں زمان پارک کی جانب پولیس نے آپریشن شروع کردیا ، متعدد کارکنوں کو گرفتار کرلیا گیا ۔ ہفتہ کو پولیس کی بھاری نفری زمان پارک پہنچ گئی اور… Continue 23reading زمان پارک میں لاہور پولیس کا آپریشن، نو گو ایریا کلیئر کر دیا

1 565 566 567 568 569 570 571 572 573 574 575 7,329