پولیس پر شیلنگ کی گئی، یہ ہمارے لیے نئی چیز ہے، آئی جی اسلام آباد
اسلام آباد (این این آئی)آئی جی اسلام آباد ڈاکٹر اکبر ناصر خان نے کہا ہے کہ پولیس پر شیلنگ کی گئی ہے یہ ہمارے لیے ایک نئی چیز ہے، پولیس کی طرف شیل آکر گرے ہیں جس پر حیرت ہے، تحقیقات کر رہے ہیں۔ایک انٹرویومیں انہوں نے کہا کہ پولیس پر پی ٹی آئی کے… Continue 23reading پولیس پر شیلنگ کی گئی، یہ ہمارے لیے نئی چیز ہے، آئی جی اسلام آباد