پنجاب کے 3 اضلاع میں ہزاروں ایکڑ اراضی پاک فوج کے حوالے
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) نگران پنجاب حکومت نے صوبے کے3 اضلاع بھکر، خوشاب اور ساہیوال میں 45ہزار 267ایکڑ زرعی اراضی کارپوریٹ ایگریکلچر فارمنگ کے لیے پاک فوج کے حوالے کر دی۔”ڈیلی ڈان” کے مطابق ملٹری لینڈ ڈائریکٹوریٹ کی طرف سے پنجاب کے چیف سیکرٹری، بورڈ آف ریونیو اور زراعت، جنگلات، لائیو سٹاک اور آبپاشی کے محکموں کے… Continue 23reading پنجاب کے 3 اضلاع میں ہزاروں ایکڑ اراضی پاک فوج کے حوالے