زمان پارک میں لوگوں کی کتنی تعداد موجود تھی؟ خفیہ ادارے کی رپورٹ میں انکشاف
لاہور(این این آئی)زمان پارک آپریشن کے بعد پی ٹی آئی کارکنوں کی تعداد اور سرگرمیوں کے حوالے سے خفیہ ادارے کی جانب سے جاری کی گئی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ زمان پارک میں 200 کے قریب لوگ موجود ہیں۔خفیہ ادارے کی رپورٹ کے مطابق 60 سے 70 ڈنڈا بردار کارکن ویڈیو اور تصاویر… Continue 23reading زمان پارک میں لوگوں کی کتنی تعداد موجود تھی؟ خفیہ ادارے کی رپورٹ میں انکشاف