کل تک مولانا فضل الرحمٰن مہنگائی کیخلاف احتجاج کرتے تھے، اب خاموش ہیں،سراج الحق نے آئینہ دکھا دیا
اسلام آباد (این این آئی)امیرِ جماعتِ اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ کل تک مولانا فضل الرحمٰن مہنگائی کے خلاف احتجاج کرتے تھے، اب ان سمیت پی ڈی ایم کی تمام پارٹیاں مہنگائی پر خاموش ہیں۔سراج الحق نے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کی غلط پالیسیوں سے قبائلی علاقہ… Continue 23reading کل تک مولانا فضل الرحمٰن مہنگائی کیخلاف احتجاج کرتے تھے، اب خاموش ہیں،سراج الحق نے آئینہ دکھا دیا