رمضان سے قبل آخری اتوار، مہنگائی نے شہریوں کے ہوش اڑا دیے

  اتوار‬‮ 19 مارچ‬‮ 2023  |  16:07

اسلام آباد (این این آئی)رمضان سے پہلے آخری اتوار میں مہنگائی نے بازاروں کا رخ کرنے والوں کے ہوش اڑا دئیے۔تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں کھانے پینے کی اشیاء کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں ، شہریوں نے شکایت کی کہ سرکار نے جس چیز پر 10 روپے بڑھائے، منافع خور اس چیز پر 20 اور 30 روپے اضافی وصول کر رہے ہیں۔شہریوں نے کہاکہ کہیں کوئی چیک اینڈ بیلنس کا نظام موجود نہیں، عوام کو مزید پریشان کرنے والے منافع خوروں کو کنٹرول کیا جائے۔

موضوعات:

زیرو پوائنٹ

جاپان میں کن سوگی

آج سے چار سو سال قبل کسی جاپانی رئیس کا قیمتی مرتبان ٹوٹ گیا‘ اس نے مرتبان کی کرچیاں اٹھا کر باہر پھینک دیں‘ وہاں سے کوئی بودھ بھکشو گزر رہا تھا‘ اس نے کرچیاں دیکھیں‘ مسکرایا‘ کرچیاں اٹھا کر اپنے تھیلے میں ڈالیں اور رخصت ہو گیا‘ بھکشو کی کلائی میں سونے کا ایک کڑا تھا‘ یہ اس کی ....مزید پڑھئے‎