لاہور( این این آئی)کرکٹ میں داماد سسر کے نقش قدم پر چلنے لگا۔ لاہور قلندرز کے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے دھواں دار بیٹنگ کر کے اپنے سسر کی یاد تازہ کر دی۔ شاہین شاہ آفریدی نے شاندار بیٹنگ کرتے ہوئے15 گیندوں پر5 چھکوںاور دو چوکوں کی مدد سے 44 رنزبنائے۔