بھارت اربوں ڈالرز لگانے کے باوجود افغانستان میں ذلیل و رسوا ہوا، ہماری پالیسی کے بعد تنہا رہ گیا، بھارتی میڈیا کے شور سے تو ایسا لگتا ہے کہ افغانستان ہی ان کا سب سے بڑا مسئلہ ہے
لاہور(این این آئی) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ افغانستان میں حکومت سازی ہمارا کام نہیں کہ ہم انہیں بتائیں بلکہ یہ افغانستان کی عوام کا کام ہے،ہم صرف افغانستان کے استحکام کے لئے اپنا کردار ادا کر رہے ہیں،کیا امریکہ سمیت دیگر ممالک کے انٹیلی جنس چیفس نے کابل… Continue 23reading بھارت اربوں ڈالرز لگانے کے باوجود افغانستان میں ذلیل و رسوا ہوا، ہماری پالیسی کے بعد تنہا رہ گیا، بھارتی میڈیا کے شور سے تو ایسا لگتا ہے کہ افغانستان ہی ان کا سب سے بڑا مسئلہ ہے