پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

غازی چک میں اجتماعی زیادتی اور لڑکی کے انتقال کے واقعے کا افسوسناک انکشاف

datetime 5  ستمبر‬‮  2021 |

گجرات (این این آئی)گجرات کے علاقے غازی چک میں اجتماعی زیادتی اور لڑکی کے انتقال کے واقعے کا انکشاف ہوا ہے۔ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق گجرات میں لڑکی سے اجتماعی زیادتی کے مرکزی ملزم کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

پولیس کے مطابق 3 افراد نے تین ستمبر کی رات غازی چک میں لڑکی کو اغوا کر کے اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا۔پولیس کے مطابق حالت غیر ہونے پر ملزمان لڑکی کو پھینک کر فرار ہوگئے، بعد میں لڑکی دم توڑ گئی۔ترجمان پنجاب پولیس کا کہنا ہے کہ گجرات میں اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کی موت زہریلی گولیاں کھانے سے ہوئی۔متاثرہ لڑکی کی والدہ کا کہنا ہے کہ میری بیٹی کے ساتھ سلیمان اور اس کے ساتھیوں نے اغوا کر کے اجتماعی زیادتی کی۔پولیس کا کہنا ہے کہ لڑکی کی ماں کی درخواست پر تھانہ صدر میں مقدمہ درج کر لیا گیا، لڑکی کی پوسٹ مارٹم رپورٹ آنے کے بعد حقائق سامنے آئیں گے۔آئی جی پنجاب کا کہنا ہے کہ مقتولہ کے لواحقین کو انصاف کی فراہمی ترجیحی بنیادوں پر یقینی بنائی جا رہی ہے۔وزیراعلیٰ پنجاب کا کہنا ہے کہ لڑکی کے متاثرہ خاندان کو ہر صورت انصاف فراہم کیا جائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…