پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

سیاحوں کی گاڑی کھائی میں گرگئی، انتہائی افسوسناک حادثہ میں 5 افراد جاں بحق

datetime 5  ستمبر‬‮  2021 |

جوہی(این این آئی)گورکھ ہل اسٹیشن سڑک کھاوڑ پہاڑ کے علاقے کے قریب سیاحوں کی گاڑی کھائی میں گرنے سے 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔کراچی سے 450 کلومیٹر

کے فاصلے پر واقع گورکھ ہل اسٹیشن سڑک کھاوڑ پہاڑ کے علاقے کے قریب سیاحوں کی گاڑی الٹنے سے 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔ مقامی افراد کے مطابق گاڑی پہاڑی سے کھائی میں گری اور ریسکیو کی ٹیم کو شدید مشکلات کا سامنا ہے، جس کے باعث لاشیں 3 گھنٹے گزرنے کے بعد بھی نہیں نکالی جاسکیں۔مقامی ذرائع کے مطابق سیاحوں کی گاڑی کو حادثہ سڑک خراب ہونے اور تیز رفتاری کے باعث پیش آیا، ویگو گاڑی پر 5 افراد سوار تھے، اور کسی کے بچنے کی امید نہیں ہے، خراب راستوں اور گاڑی گہری کھائی میں چلے جانے کے باعث لاشوں کو تاحال نہیں نکالا جاسکا، سڑک خراب ہونے کے باعث آئے روز حادثات پیش آتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…