اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )تعلیم یافتہ بیٹی کی ان پڑھ بھانجےسے شادی پر انکار خاتون کی جان لے گیا ،سگے بھائیوں نے مبینہ طور پر اپنے بیٹوں کے ذریعے بہن کو قتل کروا دیا ۔ تفصیلات کے مطابق قتل کا واقعہ گزشتہ روز پیش آیا تھا،بادشاہ خان اپنے بیٹے کیشادی گلشاد بی بی کی تعلیم یافتہ بیٹی سے کروانا چاہتا تھا گل شاد بی بی نے کہا میری بیٹی بہت تعلیم یافتہ ہے میں کسی ان پڑھ سے اس کی شادی نہیں کراونگی، انکار پر پہلے رنجش پیدا ہوئی بعد میں قتل کروا دیا گیا ۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)
-
پیٹرول سبسڈی لینے والوں کےلیےخوشخبری، وزیراعظم کا اہم اعلان
-
تنخواہ دار طبقے کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
طالبہ لائبہ کا خودکشی سے قبل والد کیلیے ماموں کے موبائل پر بھیجا گیا آخری پیغام سامنے آگیا
-
طالبہ لائبہ سے فراڈ کرنے والے ملزم کی ابتدائی شناخت سامنے آگئی
-
پی ٹی اے نے موبائل سگنلز کی کمی کی صورت میں کالز کرنے کے لیے آسان حل بتا دیا
-
خیبر پختونخوا میں گورنر راج کا نفاذ، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی گرفتار
-
عمان میں ملازمت کے خواہشمند غیر ملکیوں کیلئے خوشخبری
-
سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟
-
ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کے لیے بڑی سہولت متعارف
-
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج ایک ساتھ لگانے کا فیصلہ
-
راولپنڈی: لاہور سے دادی کے ہمراہ شادی میں شرکت کیلئے آنے والی 8 سالہ بچی سے مبینہ زیادتی
-
اسلام آباد سے گولڈ میڈلسٹ طالبہ کی لاش ملنے کا واقعہ: اہل خانہ نے اہم انکشافات کردیے
-
’یہ آنکھیں امیتابھ بچن کو ہی دکھائیے‘، صحافی نے جیا بچن کو کھری کھری سنا دی



















































