منگل‬‮ ، 06 مئی‬‮‬‮ 2025 

طالبان حکومت کے ساتھ کام کرنے کو تیار ہیں اگر۔۔۔ امریکہ نے بڑی شرط رکھ دی

datetime 9  ستمبر‬‮  2021

طالبان حکومت کے ساتھ کام کرنے کو تیار ہیں اگر۔۔۔ امریکہ نے بڑی شرط رکھ دی

واشنگٹن ٗ کابل (این این آئی)امریکی وزیرخارجہ انٹونی بلنکن نے کہا ہے کہ امریکا وعدے اور فرائض پورے کرنے پر طالبان حکومت کے ساتھ کام کر سکتا ہے بصورت دیگر ایسا نہیں ہوگا۔انٹونی بلنکن نے افغانستان کی خبر رساں ایجنسی کو بتایا کہ میری امید اور امید سے بڑھ کر توقع یہ ہے کہ افغانستان… Continue 23reading طالبان حکومت کے ساتھ کام کرنے کو تیار ہیں اگر۔۔۔ امریکہ نے بڑی شرط رکھ دی

موسمیاتی تبدیلیوں کے اثرات ٗ جانوروں کی چونچیں ، کان اور دم بڑے ہونے لگے

datetime 9  ستمبر‬‮  2021

موسمیاتی تبدیلیوں کے اثرات ٗ جانوروں کی چونچیں ، کان اور دم بڑے ہونے لگے

کینبرا(این این آئی)موسمیاتی تبدیلی صرف انسانوں پر نہیں جانوروں پر بھی اثر انداز ہونے لگی۔میڈیارپورٹس کے مطابق عالمی درجہ حرارت میں اضافہ برداشت کرنے کے لیے گرم خون والے کئی جانور اپنی ہئیت تبدیل کرنے لگے۔آسٹریلوی طوطوں سے لے کر امریکی پرندوں تک کئی کی چونچیں بڑی ہونے لگیں جبکہ یورپی خرگوش سمیت کسی کے… Continue 23reading موسمیاتی تبدیلیوں کے اثرات ٗ جانوروں کی چونچیں ، کان اور دم بڑے ہونے لگے

طالبان کا افغان خواتین کے کرکٹ کھیلنے پر پابندی سے متعلق بیان ٗ آئی سی سی کا ردعمل آ گیا

datetime 9  ستمبر‬‮  2021

طالبان کا افغان خواتین کے کرکٹ کھیلنے پر پابندی سے متعلق بیان ٗ آئی سی سی کا ردعمل آ گیا

سڈنی (این این آئی)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے کہا ہے کہ افغانستان میں خواتین کرکٹ کی اجازت نہ ملنے کی اطلاعات پر تشویش ہے۔آسٹریلوی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ترجمان آئی سی سی نے کہا کہ ہم افغانستان میں تبدیل ہوتی صورتِ حال کا مشاہدہ کر رہے ہیں۔ترجمان آئی سی سی نے کہا… Continue 23reading طالبان کا افغان خواتین کے کرکٹ کھیلنے پر پابندی سے متعلق بیان ٗ آئی سی سی کا ردعمل آ گیا

سندھ، پنجاب، اسلام آباد سمیت ملک بھر میں آج بھی بارش ٗ محکمہ موسمیات نے پیشگی بتا دیا

datetime 9  ستمبر‬‮  2021

سندھ، پنجاب، اسلام آباد سمیت ملک بھر میں آج بھی بارش ٗ محکمہ موسمیات نے پیشگی بتا دیا

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک، این این آئی)ہندوستان کی ریاست گجرات سے آنیوالا مون سون کا سسٹم کراچی پہنچ گیا،جمعرات کی علی الصبح شہرمیں58ملی میٹر بارش سے شہری نظام زندگی درہم برہم ہوگیا،بارش کے بعد سڑکوں پر پانی جمع ہوگیا سرجانی میں سیلابی کیفیت بجلی بند اورنگی ٹائون قصبہ کالونی میں تیز بارش کے باعث مکان کی… Continue 23reading سندھ، پنجاب، اسلام آباد سمیت ملک بھر میں آج بھی بارش ٗ محکمہ موسمیات نے پیشگی بتا دیا

خواتین کو کرکٹ سمیت جسم کی نمائش والے کسی کھیل کی اجازت نہیں دیں گے ٗ طالبان کا بڑااعلان

datetime 9  ستمبر‬‮  2021

خواتین کو کرکٹ سمیت جسم کی نمائش والے کسی کھیل کی اجازت نہیں دیں گے ٗ طالبان کا بڑااعلان

کابل ،سڈنی، دبئی ( آن لائن) افغانستان میں طالبان نے خواتین کے کرکٹ اور دیگر اسپورٹس کھیلنے پر پابندی عائد کرنے کا عندیہ دے دیا۔طالبان کے ترجمان احمد اللہ واثق نے غیر ملکی خبررساں ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ طالبان افغانستان میں خواتین کے کرکٹ اور دیگر اسپورٹس کھیلنے پر پابندی عائد کریں… Continue 23reading خواتین کو کرکٹ سمیت جسم کی نمائش والے کسی کھیل کی اجازت نہیں دیں گے ٗ طالبان کا بڑااعلان

نئی افغان حکومت نائن الیون کے 20 سال مکمل ہونے والے روز حلف اٹھائے گی

datetime 9  ستمبر‬‮  2021

نئی افغان حکومت نائن الیون کے 20 سال مکمل ہونے والے روز حلف اٹھائے گی

کابل (مانیٹرنگ  ڈیسک ، این این آئی )نئی افغان حکومت 11 ستمبر کو نائن الیون کے 20 سال مکمل ہونے والے روز حلف اٹھائے گی۔عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق  نئی افغان کابینہ امریکا میں ورلڈ ٹریڈ ٹاور پر ہونے والے حملے کے 20 سال مکمل ہونے والے روز یعنی 11 ستمبر کو حلف اٹھائے گی۔نئی… Continue 23reading نئی افغان حکومت نائن الیون کے 20 سال مکمل ہونے والے روز حلف اٹھائے گی

طالبان سے رابطے ختم نہیں کریں گے، قطر

datetime 9  ستمبر‬‮  2021

طالبان سے رابطے ختم نہیں کریں گے، قطر

دوحہ (این این آئی )قطرکی نائب وزیرِ خارجہ لولوہ الخاطر نے کہاہے کہ طالبان نے عملیت پسندی کا بڑا مظاہرہ کیا ہے، طالبان کو ان کے اقدامات سے جانچا جانا چاہیئے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کو انٹرویو دیتے ہوئے قطر کی نائب وزیرِ خارجہ لولوہ الخاطر نے کہا کہ طالبان کو ان کے اقدامات سے… Continue 23reading طالبان سے رابطے ختم نہیں کریں گے، قطر

موجودہ حکومت نے تین سالوں میں عوام کی درگت بنا دی،سراج الحق

datetime 9  ستمبر‬‮  2021

موجودہ حکومت نے تین سالوں میں عوام کی درگت بنا دی،سراج الحق

لاہور (آن لائن) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ وزیراعظم اور ان کی ٹیم نے گزشتہ ایک ہزار دنوں میں اگر تقریروں کے علاوہ کوئی اور کام کیا ہے تو عوام کو بتائیں۔ پی ٹی آئی قوم کو بتائے وہ پولیس ریفارمز کہاں ہیں جن کا اقتدار میں آنے سے قبل روز… Continue 23reading موجودہ حکومت نے تین سالوں میں عوام کی درگت بنا دی،سراج الحق

بھرپور دفاعی صلاحیت کو برقرار رکھا جائے گا ، وزیراعظم عمران خان

datetime 9  ستمبر‬‮  2021

بھرپور دفاعی صلاحیت کو برقرار رکھا جائے گا ، وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد(آن لائن)نیشنل کمانڈ اتھارٹی (این سی اے ) نے پاکستان کی سٹرٹیجک صلاحیت پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان ایک ذمہ دار جوہری ملک ہے اور ہتھیاروں کی دوڑ میں شامل ہوئے بغیر خطے میں سٹرٹیجک استحکام کیلئے تما م تر اقدامات بروئے کار لائے جائیں گے، روایتی اور سٹرٹیجک… Continue 23reading بھرپور دفاعی صلاحیت کو برقرار رکھا جائے گا ، وزیراعظم عمران خان