ایک اوور میں 6 چھکے امریکی بلے باز نے تاریخ رقم کر دی
نیویارک (این این آئی)ریاست ہائے متحدہ امریکا (یو ایس اے) کے بیٹسمین جسکرن ملہوترا نے تاریخ رقم کرتے ہوئے ون ڈے کرکٹ میں ایک اوور میں 6 چھکے لگادئیے۔ خیال رہے کہ جنوبی افریقہ کے ہرشیل گبز کے بعد جسکرن ملہوترا دوسرے بلے باز ہیں جنہوں نے ون ڈے کرکٹ میں یہ کارنامہ انجام دیا۔… Continue 23reading ایک اوور میں 6 چھکے امریکی بلے باز نے تاریخ رقم کر دی