اتوار‬‮ ، 03 مئی‬‮‬‮ 2026 

سورۃ اخلاص کا اسطرح وظیفہ کر لیں ، پھر اس کا کمال دیکھیں

datetime 12  ستمبر‬‮  2021 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )اگر کوئی مسلمان قرآن پاک پڑھنا نہیں جانتا تو سب سے پہلے قرآن پاک پڑھنا ظرورسیکھیں اس کو پڑھنا اپنی زندگی کا میشن بنا لیں جب تک آپ قرآن پاک دیکھ کرپڑھنا نہیں جانتے تب تک سورہ اخلاس یاد کرلیںکیونکہ آج ہمارا سب سے خاص وظیفہ سورہ اخلاص کا وظیفہ ہے اس کے بے شمارفائدے ہیں یہ سورہ الفاظ میں چھوٹی لیکن فضائل میں پہاڑوں سے

بھی وزنی سورۃ ہے یہ سورۃ اللہ تعالی کی توحید بیان کرتی ہے اس سورۃ کو تین مرتبہ پڑھنے سے ایک قرآن پاک کا ثواب ہوتا ہے۔تواس لئے اگرکوئی مسلمان قرآن پاک نہیں ہے پڑھ سکتا تو قرآن پاک پڑھناظرورسیکھے آج ہم اس مختصر سی سورۃ کے فضائل کے بارے میں بھی بات کریں گے روزانہ سوۃ اخلاص باوضو ہوکردوسوبار پڑھنے سے 9 فائدے حاصل ہوتے ہیں اللہ تعالی 300 غضب کے دروازے بند کردیتے ہیں مثلا دشمنی قہر فتنا ناراضگی اوریہ آپ کومعلوم ہوگا۔ کہ جب اللہ تعالی ناراض ہوتے ہیں تواللہ تعالی انسان سے نعمتوں کو چھین لیتا ہے جب اللہ راضی ہوتاہے تو غضب کے دروازے اللہ تعالی بند کردیں گے توانسان پررحمتوں کے دروازے کھول دے گا اس کے علاوہ دو سو مرتبہ سورۃ اخلاص پڑھنے کا فائدہ یہ ہے کہ اللہ تعالی اس شخص پر تین سو رحمت کے دروازے کھول دے گا۔ رحمتیں ہی رحمتیں برسیں گی اوراس کا تیسرا فائدہ یہ ہے کہ اللہ تعالی تین سو رزق کے دروازے کھول دے گا۔ آج کل ہر شخص روزی کی پریشانی رزق کی پریشانی نوکری کی پریشانی میں مبتلا ہے اس لئے روزانہ دوسو مرتبہ سورۃ اخلاص باوضو ہوکر پڑھیں اللہ تعالی غیب سے رزق عطا فرمائے گا ہمیں پتہ بھی نہیں چلے گا۔اللہ تعالی کہاں سے رزق عطاء کررہا ہے اور کہاں کہاں سے اللہ رزق کی بارش برسا رہاہےاوراس کا چوتھا فائدہ یہ ہے کہ اللہ پاک اپنےعلم سے آپ کوعلم دیں گے صبراورسمجھ بھی دیں گے اس لئے جوطالب علم ہیں استاد ہیں ان کے لئےیہ وظیفہ بہت ہی زبردست ہے اوراس کا پانچواں فائدہ یہ ہے کہ 66 مرتبہ قرآن پاک پڑھنے کا ثواب ملے گا ۔اوراس کا چھٹہ فائدہ یہ ہے کہ پچاس سال کے گناہ اللہ پاک معاف فرما دیں گے اور ساتواں فائدہ یہ ہے کہ اللہ پاک جنت میں بنگلے عطاء فرمائے گے۔اورہربنگلے کہ سترہزاردروازے ہوں گے دوستو یہ بہت ہی مختصر سا وظیفہ ہےاس کو ظرورکریں اورآٹھواں اس کا فائدہ یہ ہے کہ دوہزار رکعات نفل پڑھنے کا فائدہ ہوگا اور9 فائدہ یہ ہے کہ جب بھی مرے گا جنازے میں ایک لاکھ دس ہزار فرشتے شمولیت کریں گے۔انشاءاللہ دوستو یہ وہ وظائف ہیں جو ہم تک پہنچے ہم نے آزمائے ابھی بہت سارے فوائد ایسے ہیں جوابھی تک پوشیداہ ہیں صرف اللہ کی ہی ذات جانتی ہے تواس لئے اس وظیفہ کو ظرو اپنائے اس کے علاوہ بہت سارے فائدے ہیں وہ پڑھ کر ہی آپ جان سکتے ہیں

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)


ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…