کامیڈین عمر شریف کی طبیعت میں بہتری آگئی
کراچی(این این آئی)لیجنڈ اداکارعمرشریف کے اہل خانہ کے مطابق عمرشریف کی طبیعت میں بہتری آگئی ہے ۔معروف کامیڈین کے آفیشل فیس بک اکائونٹ پر چند منٹ قبل ایک پوسٹ کی گئی جس میں بتایا گیا ڈاکٹرز کے مطابق عمر شریف کی طبیعت میں کچھ بہتری آئی ہے اور وہ ایئر ایمبولینس کے بیرون ملک جاسکتے… Continue 23reading کامیڈین عمر شریف کی طبیعت میں بہتری آگئی