بھارت کی آبی جارحیت ، دریائے ستلج میں بنا اطلاع پانی چھوڑ دیا، سینکڑوں ایکڑ فصلیں تباہ ، متعدد سرحدی گاؤں زیر آب

14  ستمبر‬‮  2021

بہاولنگر(این این آئی)ہمیشہ کی طرح بھارت نے آبی جارحیت کرتے ہوئے دریائے ستلج میں بنا اطلاع پانی چھوڑ دیا جسکی وجہ سے دریائے ستلج میں پانی کی سطح بلند ہونے سے دریا کے پیٹ میں کھڑی سینکڑوں ایکڑ فصلیں تباہ ہو گئیں، متعدد سرحدی گاؤں زیر آب آگئے پنجاب پراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے مطابق اس وقت تمام دریا معمول کے

مطابق ہے اگر مزید پانی آیا تو سیلابی صورتحال پیدا ہو سکتی ہے جس کے لیے متعلقہ اداروں کو انتظامات کے لیے الرٹ جاری کر دیا گیا ہے ہیڈ ورکس سیلمانکی اور ہیڈ اسلام ورکس پر دیار معمول کے مطابق بہہ رہا ہے تاہم بھارت کی طرف سے آبی جارحیت کے بعد متاثرہ علاقوں کے مکین اپنی مدد آپ کے تحت حفاظتی اقدامات جاری رکھے ہوئے ہیں

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…