تحریک انصاف کا منگل کو مینار پاکستان پر جلسے کا فیصلہ
لاہور(پی پی آ ئی) تحریک انصاف نے منگل کو مینار پاکستان پر جلسے کے لئے ضلعی انتظامیہ کو درخواست دے دی۔تحریک انصاف نے منگل کو مینار پاکستان پر جلسہ کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے، اور اس حوالے سے پی ٹی آئی کی جانب سے ضلعی انتظامیہ کو جلسہ سیکیورٹی کی درخواست دے دی گئی ہے۔تحریک… Continue 23reading تحریک انصاف کا منگل کو مینار پاکستان پر جلسے کا فیصلہ