جمعہ‬‮ ، 25 اپریل‬‮ 2025 

سعودی عرب اور چین نے پاکستان کو جھنڈی کرادی تہلکہ خیز دعوی

datetime 19  مارچ‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی)سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی کی قیادت اپنے کرپشن کے کیس30اپریل تک ختم کرالیں ورنہ اصلی اورحقیقی جیل جاناپڑے گا ،۔

نوے دن میں نگران حکومت ختم ہوجائے گی ،13کے ٹولے کے پاس صوبوں میں کاغذات جمع کرانے کے ممبربھی نہیں ہیں ،نوازشریف کاانتظارکرتے کرتے لوگ تھک جائیں گے ،عمران خان کے دستخط والی فائل زمین کھا گئی یاآسمان نگل گیایہ وقت ہی بتائے گا ۔ ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ شکرہے زمان پارک سے کلاشنکوف نکلی توپ نہیں نکلی ،کسی کواحساس نہیں کہ غریب ایڑیاں رگڑرگڑکرمررہاہے ،مری میں سیشن جج عارف نسیم نے حکومت کی میری گرفتاری ضمانت منسوخی کوخارج کردیاہے ،آئندہ72گھنٹوں میں الیکشن کافیصلہ ہوجائے گا پھرالیکشن کمیشن جانے اور سپریم کورٹ جانے ،عمران کوطاقت سے نہیں نکالاجاسکتا۔ انہوں نے کہا کہ سعودی عرب اورچین نے جھنڈی کرادی ہے،دونوں پاکستان سے اکنامک ریفام کی ڈیمانڈکررہے ہیں، اسحاق ڈارصاحب3ماہ تک مذاکرات مکمل ناکراسکے ،ڈالر200کاکروانے آئے تھے300کاکر دیا،مئی تک ٹھنڈی چھائوں میں بیٹھیں اب اجلاس مارچ کے بجائے اپریل تک موخرہوگیاہے ،انفرادی ووٹنگ امریکہ کے پاس ہے جس کاپاکستان پرشدیددبائوہے۔

موضوعات:



کالم



پانی‘ پانی اور پانی


انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…