بدھ‬‮ ، 30 اپریل‬‮ 2025 

ڈھائی ماہ بعد شاہراہ نیلم کو مکمل طور پر کھول دیا گیا

datetime 19  مارچ‬‮  2023

ڈھائی ماہ بعد شاہراہ نیلم کو مکمل طور پر کھول دیا گیا

نیلم (این این آئی)ڈھائی ماہ بعد شاہراہ نیلم کو مکمل طور پر کھول دیا گیا۔آزاد کشمیر کی وادی نیلم جانے کے خواہشمند سیاح اب بآسانی وہاں پہنچ سکتے ہیں، انتظامیہ نے شاہراہ نیلم کو ٹریفک کیلئے مکمل طور پر کھول دیا ہے۔رپورٹ کے مطابق شاہراہ نیلم شدید برفباری کے باعث گزشتہ ڈھائی ماہ سے بند… Continue 23reading ڈھائی ماہ بعد شاہراہ نیلم کو مکمل طور پر کھول دیا گیا

رمضان المبارک سے قبل مہنگائی میں مزید اضافہ، قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں

datetime 19  مارچ‬‮  2023

رمضان المبارک سے قبل مہنگائی میں مزید اضافہ، قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں

پشاور(این این آئی)رمضان المبارک کی آمد سے قبل شہر کے بازاروں میں مہنگائی کی لہر بر قرار ہے مختلف اشیاء کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں۔ سبزی،پھل،مشروبات اور اشیائے خورد و نوش کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافے نے شہریوں کے اوسان خطا کر دیئے تاہم ضلعی انتظامیہ قیمتوں کو کنٹرول کرنے میں بے بس… Continue 23reading رمضان المبارک سے قبل مہنگائی میں مزید اضافہ، قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں

50 سال کے سیاسی سفر میں اتنے پیچیدہ حالات نہیں دیکھے، سیاستدان جلتی آگ پر پانی ڈالیں،چوہدری شجاعت

datetime 19  مارچ‬‮  2023

50 سال کے سیاسی سفر میں اتنے پیچیدہ حالات نہیں دیکھے، سیاستدان جلتی آگ پر پانی ڈالیں،چوہدری شجاعت

اسلام آباد (این این آئی)مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین کی زیر صدارت اجلاس میں چوہدری سرور کو پنجاب کا صدر اور چوہدری شافع حسین کو سیکرٹری جنرل منتخب کر لیاجبکہ سابق وزیراعظم چوہدری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ 50 سال سیاسی سفر کے ہو گئے، اتنے پیچیدہ حالات نہیں دیکھے، سیاستدان… Continue 23reading 50 سال کے سیاسی سفر میں اتنے پیچیدہ حالات نہیں دیکھے، سیاستدان جلتی آگ پر پانی ڈالیں،چوہدری شجاعت

شاہ محمود، حماد اظہر اور یاسمین راشد کو گرفتار کرنے کا فیصلہ

datetime 19  مارچ‬‮  2023

شاہ محمود، حماد اظہر اور یاسمین راشد کو گرفتار کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک/این این آئی )تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی زمان پارک میں رہائش گاہ کے باہر ہنگامہ آرائی کے بعد پنجاب پولیس نے پی ٹی آئی رہنماؤں اور کارکنان کی فہرست تیار کرلی جبکہ قائدین کی گرفتاری کے لیےچھاپے بھی مارے گئے ہیں۔ حکومتی  زرائع کے مطابق پی ٹی آئی کے… Continue 23reading شاہ محمود، حماد اظہر اور یاسمین راشد کو گرفتار کرنے کا فیصلہ

عمران خان کی پیشی کے موقع پر توڑ پھوڑ کا حکم کس نے دیا،پی ٹی آئی کے گرفتار رہنما نصیر جنجوعہ نے بڑا اعتراف کر لیا

datetime 19  مارچ‬‮  2023

عمران خان کی پیشی کے موقع پر توڑ پھوڑ کا حکم کس نے دیا،پی ٹی آئی کے گرفتار رہنما نصیر جنجوعہ نے بڑا اعتراف کر لیا

اسلام آباد(این این آئی)عمران خان کی جوڈیشل کمپلیکس پیشی کے موقع پر توڑ پھوڑ کے معاملے پر پی ٹی آئی کے گرفتار مقامی رہنما نصیر جنجوعہ کی معافی کی ویڈیو منظر عام پر آگئی۔اپنے ویڈیو بیان میں نصیر جنجوعہ نے کہا کہ گزشتہ روز عمران خان کی پیشی کے موقع پر توڑ پھوڑ اسد عمر… Continue 23reading عمران خان کی پیشی کے موقع پر توڑ پھوڑ کا حکم کس نے دیا،پی ٹی آئی کے گرفتار رہنما نصیر جنجوعہ نے بڑا اعتراف کر لیا

پولیس نے پی ٹی آئی رہنماؤں،کارکنوں کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے چھاپوں اور گرفتاریوں کا سلسلہ شروع کر دیا

datetime 19  مارچ‬‮  2023

پولیس نے پی ٹی آئی رہنماؤں،کارکنوں کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے چھاپوں اور گرفتاریوں کا سلسلہ شروع کر دیا

لاہور(این این آئی) پاکستان تحریک انصاف نے کہا ہے کہ پنجاب پولیس نے ہمارے رہنماؤں اور کارکنوں کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے چھاپوں اور گرفتاریوں کا سلسلہ شروع کر دیا ہے، پولیس کی جانب سے 100سے زائد متحرک رہنماؤں اور کارکنان کی فہرست متعلقہ پولیس اسٹیشنز کو جاری کی گئی ہیں اور ڈویژنل ایس… Continue 23reading پولیس نے پی ٹی آئی رہنماؤں،کارکنوں کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے چھاپوں اور گرفتاریوں کا سلسلہ شروع کر دیا

اعجاز الحق نے پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کر لی

datetime 19  مارچ‬‮  2023

اعجاز الحق نے پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کر لی

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے رہنما فرخ حبیب نے ٹوئٹر پر تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے مسلم لیگ ضیاء کے سربراہ اعجاز الحق کی زمان پارک میں ملاقات ہوئی، اعجاز الحق نے اپنی جماعت مسلم لیگ ضیاء کو پی ٹی آئی میں ضم کرکے پاکستان تحریک… Continue 23reading اعجاز الحق نے پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کر لی

رمضان المبارک کا چاند کب نظر آئے گا، محکمہ موسمیات نے امکان ظاہر کر دیا

datetime 19  مارچ‬‮  2023

رمضان المبارک کا چاند کب نظر آئے گا، محکمہ موسمیات نے امکان ظاہر کر دیا

اسلام آباد (این این آئی)محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ رمضان المبارک کا چاند 22 مارچ کو نظر آنے کا قوی امکان ہے۔محکمہ موسمیات کلائمٹ ڈیٹا پروسیسنگ سینٹر نے رمضان المبارک کے چاند کی پیش گوئی کی کہ رمضان المبارک کا چاند 22 مارچ کو نظر آنے کا قوی امکان ہے۔میٹ آفس کے… Continue 23reading رمضان المبارک کا چاند کب نظر آئے گا، محکمہ موسمیات نے امکان ظاہر کر دیا

پی ٹی آئی رہنما اسٹیج پر آپس میں لڑ پڑے، ویڈیو وائرل

datetime 19  مارچ‬‮  2023

پی ٹی آئی رہنما اسٹیج پر آپس میں لڑ پڑے، ویڈیو وائرل

کراچی(این این آئی)کراچی میں تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے اظہار یکجہتی کیلئے ہونے والے احتجاج کے دوران پارٹی رہنما آپس میں الجھ پڑے۔شہرقائد کے علاقے جوہرموڑ کے قریب تحریک انصاف کے مظاہرے میں آفتاب صدیقی نے تقریر کے دوران فردوس شمیم نقوی سے مائیک چھین لیا۔مائیک چھیننے پر فردوس شمیم نقوی اور آفتاب… Continue 23reading پی ٹی آئی رہنما اسٹیج پر آپس میں لڑ پڑے، ویڈیو وائرل

1 553 554 555 556 557 558 559 560 561 562 563 7,329