جنرل اسمبلی اجلاس میں پختونوں بارے بیان پر ایمل ولی خان نے وزیراعظم عمران خان کو آڑے ہاتھوں لے لیا
پشاور(این این آئی) عوامی نیشنل پارٹی خیبر پختونخوا کے صدر ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران کا یو این جنرل اسمبلی اجلاس میں پختونوں بارے بیان گمراہ کن اور رجعت پسندانہ ذہنیت کا عکاس ہے۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر عمران خان کے حالیہ بیان پر ردعمل دکھاتے ہوئے ایمل ولی خان… Continue 23reading جنرل اسمبلی اجلاس میں پختونوں بارے بیان پر ایمل ولی خان نے وزیراعظم عمران خان کو آڑے ہاتھوں لے لیا