منگل‬‮ ، 05 مئی‬‮‬‮ 2026 

افغانستان میں 15 سال سے قید پاکستانی نوجوان گھرواپس لوٹ آیا، علاقہ میں جشن کا سماں

datetime 25  ستمبر‬‮  2021 |

سرگودھا(این این آئی)افغانستان میں 15 سال سے قید سرگودھا ریجن کے نوجوان کے گھرواپس لوٹ آنے پر علاقہ میں جشن کا سماں جاری ہے۔زرائع کے مطابق سرگودھا ریجن کے علاقہ نوشہرہ کے گاؤں اوچھالی کا نوجوان ظہیراحمد 15سال قبل گھرسے اچانک لاپتہ ہوا

اور افغانستان پہنچ کر پل چرخی جیل کابل میں قید رہا جس کو طالبان کی حکومت آنے پر رہائی مل گئی اور وہ گزشتہ شب اپنے گھر اوچھالی پہنچ گیا جس کے اچانک لاپتہ ہو کر 15 سال بعد اچانک گھر پہنچ آنے کی اطلاع پر علاقہ میں جشن کا سماں جاری ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)


ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…