بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

ہیلتھ ورکرخاتون نے انسداد پولیو ڈیوٹی کے دوران بچے کو جنم دیدیا

datetime 25  ستمبر‬‮  2021 |

دادو(این این آئی)سندھ کے شہر دادو میں ہیلتھ ورکر خاتون نے انسداد پولیو مہم کی ڈیوٹی کے دوران بچے کو جنم دے دیا۔ذرائع کے مطابق یونین کونسل ٹنڈو رحیم کی لیڈی ہیلتھ ورکرز پولیو مہم کی ڈیوٹی پر تھی اس دوران خاتون کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی۔ذرائع کے مطابق دوران

ڈیوٹی طبیعت ناساز ہونے پر ہیلتھ ورکر کو صحت مرکز منتقل کیا گیا۔ڈاکٹرزکے مطابق لیڈ ہیلتھ ورکرز کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے اور دونوں صحت یاب ہیں، لیڈ ہیلتھ ورکرزنے بتایاکہ طبیعت ٹھیک نہ تھی مہم کو قومی فریضہ سمجھ کر ڈیوٹی پر گئی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…